Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مئی 8, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سکھوں کے ٹارگٹ کلر مودی کا دوغلا چہرہ بےنقاب
    • رافیل کے بعد اسرائیلی ڈرون بھی زمین بوس
    • ڈرون حملوں کے بعد بھارت کو جواب دینا یقینی ہوگیا، وزیر دفاع خواجہ آصف کا اعلان
    • اسرائیلی ہیروپ ڈرون، بھارت کا پاکستان پر حملے میں استعمال کردہ مہلک ہتھیار
    • بھارتی جارحیت، پی ایس ایل کے میچز راولپنڈی سے کراچی منتقل کرنے کا فیصلہ
    • بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستانی قوم کا اتحاد، 93 فیصد نے دفاع وطن کے لیے لڑنے کا عزم ظاہر کیا
    • بھارتی ڈرون حملے: عسکری ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کی ایک نفسیاتی جنگ
    • پاکستان بھارت کو بھاری نقصان پہنچانے کی بھرپورصلاحیت رکھتا ہے، امریکی میڈیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » نوشہرہ میں ناخلف بیٹے نے باپ اور بھائی قتل کر دئیے
    اہم خبریں

    نوشہرہ میں ناخلف بیٹے نے باپ اور بھائی قتل کر دئیے

    مئی 4, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    نوشہرہ میں بد بخت بیٹے نے سگے  باپ اور بھائی کو قتل کر دیا جبکہ فائرنگ سے بہن اور ایک بھائی شدید زخمی ہو گئے ۔ ذرائع کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ نوشہرہ کے علاقہ بانڈہ نبی پبی میں پیش آیا جہاں بیٹے نے فائرنگ کرکے اپنے والد55سالہ میر احمد اور بھائی 25سالہ کامران کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔

    فائرنگ کے نتیجے میں ایک بھائی اور بہن شدید زخمی ہو گئے جنہیں فوری طورپر ہسپتال منتقل کیا گیا ۔ ملزم واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر مقدمہ درج کر لیا جبکہ ملزم کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا حکومت نے نئے بجٹ کی تیاری کا آغاز کر دیا
    Next Article آج نامزد گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی عہدے کا حلف اٹھائیں گے
    Web Desk

    Related Posts

    سکھوں کے ٹارگٹ کلر مودی کا دوغلا چہرہ بےنقاب

    مئی 8, 2025

    رافیل کے بعد اسرائیلی ڈرون بھی زمین بوس

    مئی 8, 2025

    ڈرون حملوں کے بعد بھارت کو جواب دینا یقینی ہوگیا، وزیر دفاع خواجہ آصف کا اعلان

    مئی 8, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سکھوں کے ٹارگٹ کلر مودی کا دوغلا چہرہ بےنقاب

    مئی 8, 2025

    رافیل کے بعد اسرائیلی ڈرون بھی زمین بوس

    مئی 8, 2025

    ڈرون حملوں کے بعد بھارت کو جواب دینا یقینی ہوگیا، وزیر دفاع خواجہ آصف کا اعلان

    مئی 8, 2025

    اسرائیلی ہیروپ ڈرون، بھارت کا پاکستان پر حملے میں استعمال کردہ مہلک ہتھیار

    مئی 8, 2025

    بھارتی جارحیت، پی ایس ایل کے میچز راولپنڈی سے کراچی منتقل کرنے کا فیصلہ

    مئی 8, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.