Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, مئی 9, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایران امریکہ مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہونے کا امکان
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے 2 آپریشنز کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 5 خارجی دہشتگرد ہلاک
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا
    • آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر قرض قسط کی منظوری دے دی
    • ڈھاکہ ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل ختم، بنگلادیش نے پاکستان کےخلاف 4 وکٹوں پر 301 رنز بنالئے
    • وزیراعظم اپنا گھر پروگرام، 1845 افراد کو 5 ارب سے زائد قرضے فراہم
    • امریکی صدر کی ایک بار پھر پاکستان اور پاکستانی قیادت کی تعریف
    • امریکی کانگریس میں پاکستان کے حق میں قرار داد پیش
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان سٹاک ايکسچينج میں 100 انڈیکس ایک لاکھ 17 ہزار پوائنٹس کی سطح عبورکرگیا
    قومی خبریں

    پاکستان سٹاک ايکسچينج میں 100 انڈیکس ایک لاکھ 17 ہزار پوائنٹس کی سطح عبورکرگیا

    دسمبر 17, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    In Pakistan Stock Exchange, 100 index crossed the level of 171,000 points
    کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی ٹریڈنگ کے دوران سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دورسرے روز بھی ٹریڈنگ کی سطح بلند دیکھی گئی، ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 17 ہزار پوائنٹس کی حد بھی پار کر گیا ۔

    کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی ٹریڈنگ کے دوران سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 800 سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 17 ہزار 039 پوائنٹس کی سطح کو چھو گیا۔

    دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر مزید گراوٹ کا شکار ہے ،کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی 7 پیسے سستی ہوگئی جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 278.17 روپے سے کم ہو کر 278.10 روپے پر ٹریڈ ہو رہا ہے ۔

    واضح رہے کہ کاروباری ہفتے کے پہلے روز آغاز پر ہی سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھی گئی، ٹریڈنگ کے اختتام پر پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس 1876 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 16 ہزار 169 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحسینہ واجد کی حکومت کا تختہ الٹنے کے بعد بنگلہ دیش میں اہم مثبت تبدیلیاں
    Next Article کرک: نوجوان نے والد اور بھائی سمیت خاندان کے تین افراد کو قتل کردیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایران امریکہ مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہونے کا امکان

    مئی 9, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے 2 آپریشنز کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 5 خارجی دہشتگرد ہلاک

    مئی 8, 2026

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا

    مئی 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایران امریکہ مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہونے کا امکان

    مئی 9, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے 2 آپریشنز کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 5 خارجی دہشتگرد ہلاک

    مئی 8, 2026

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا

    مئی 8, 2026

    آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر قرض قسط کی منظوری دے دی

    مئی 8, 2026

    ڈھاکہ ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل ختم، بنگلادیش نے پاکستان کےخلاف 4 وکٹوں پر 301 رنز بنالئے

    مئی 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.