Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان میں ایوی ایشن سکیورٹی: عالمی معیار سے ہم آہنگ بنانے کے لیے 12 ارب روپے کا منصوبہ
    • پارٹی رہنماؤں کے مفاد کے لیے پی ٹی آئی حکومت کا سکولوں سے متعلق قانون میں مجرمانہ ترمیم کا تہلکہ خیز انکشاف
    • پی ٹی آئی دور حکومت: خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف
    • گورنر پختونخوا کی جانب سے صوبہ کی پولیس کے شہدا اور زخمی اہلکاروں کے لیے ریلیف پیکج میں بڑا اضافہ
    • پولیس کی بروقت کارروائی، پشاور میں 11 کلوگرام وزنی پریشر ککر بم ناکارہ بنا دیا گیا
    • خیبرپختونخوا کے عوام کو اب پتا چلے گا ترقی کسے کہتے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
    • صوبے کے عوام خستہ حال سکولوں کی نشاندہی کریں، ممبر ایڈوائزری کونسل ثمر ہارون بلور کی اپیل
    • آفریدی دور میں خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے 3,767 واقعات، 1,149 افراد جاں بحق ہونے کا انکشاف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پنجاب کابینہ کی تشکیل کا معاملہ, حتمی نام سامنے آگئے
    پنجاب مارچ 6, 2024

    پنجاب کابینہ کی تشکیل کا معاملہ, حتمی نام سامنے آگئے

    Facebook Twitter Email
    In the matter of Punjab cabinet formation, the final names have come out
    Share
    Facebook Twitter Email

    پنجاب کابینہ کی تشکیل کا معاملہ۔ حتمی نام سامنے آگئے۔صوبائی کابینہ کے اراکین آج چار بجے حلف لیں گے

    ذرائع کے مطابق تقریب حلف برداری آج شام 4بجے پنجاب گورنر ہاؤس میں ہو گی۔مریم اورنگزیب کو سینئر صوبائی وزیر بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ ان کے پاس پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ، انوائرمنٹ اور محکمہ جنگلات کی وزارتیں بھی ہوں گی۔عظمی بخاری اطلاعات اور کلچر کی وزیر ہوں گی۔عاشق حسین کرمانی کو محکمہ زراعت کی وزارت دی جائے گی۔کاظم پیرزادہ محکمہ آبپاشی کا قلمدان سنبھالیں گے، رانا سکندر حیات کو پرائمری ایجوکیشن کی وزارت تفویض کی جائے گی۔

    چودھری شافع حسین کو محکمہ انڈسٹریز کی وزارت دی جائے گی۔ صوبائی کابینہ میں پہلی بار سکھ برادری سے تعلق رکھنے والے افراد کو بھی نمائندگی دی جائے گی۔رمیش سنگھ آروڑہ کو اقلیتوں کی وزارت دینے پر غور کیا جا رہا ہے۔اسی طرح طاہر خلیل سندھو ہیومن رائٹس کی وزارت سنبھالیں گے۔ شیر علی گورچانی کو مائنز اینڈ منرلز، خواجہ سلمان رفیق کو محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ، خواجہ عمران نذیر کو محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ جبکہ ذیشان رفیق کو محکمہ بلدیات اورصہیب برتھ کو محکمہ مواصلات کی وزارت ملے گی۔

    Punjab cabinet پنجاب کابینہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنو منتخب وزیراعظم شہباز شریف گوادر کے بعد آج پشاور پہنچ رہے ہیں
    Next Article الیکشن کمیشن:خیبرپختونخوا اسمبلی میں خواتین کی 20مخصوص نشستیں الاٹ کردیں
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستان میں ایوی ایشن سکیورٹی: عالمی معیار سے ہم آہنگ بنانے کے لیے 12 ارب روپے کا منصوبہ

    اکتوبر 16, 2026

    پارٹی رہنماؤں کے مفاد کے لیے پی ٹی آئی حکومت کا سکولوں سے متعلق قانون میں مجرمانہ ترمیم کا تہلکہ خیز انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    پی ٹی آئی دور حکومت: خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان میں ایوی ایشن سکیورٹی: عالمی معیار سے ہم آہنگ بنانے کے لیے 12 ارب روپے کا منصوبہ

    اکتوبر 16, 2026

    پارٹی رہنماؤں کے مفاد کے لیے پی ٹی آئی حکومت کا سکولوں سے متعلق قانون میں مجرمانہ ترمیم کا تہلکہ خیز انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    پی ٹی آئی دور حکومت: خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    گورنر پختونخوا کی جانب سے صوبہ کی پولیس کے شہدا اور زخمی اہلکاروں کے لیے ریلیف پیکج میں بڑا اضافہ

    اکتوبر 16, 2026

    پولیس کی بروقت کارروائی، پشاور میں 11 کلوگرام وزنی پریشر ککر بم ناکارہ بنا دیا گیا

    اکتوبر 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.