Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, مئی 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • دریائے چناب میں پانی کی آمد میں بڑی کمی، پاکستان کی بھارت سے وضاحت طلب
    • ایران کا امریکی جنگ بندی تجویز پر غور جاری، پاکستان کے ذریعے پیغام موصول ہونے کی تصدیق
    • نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ناروے کے نائب وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق
    • پاکستان نے آئی ٹی مہارت اور ڈیجیٹل صلاحیتوں میں کئی ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا
    • آلودگی سے پاک بندرگاہیں محفوظ نیویگیشن کیلئے ناگزیر، وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری
    • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 2610 پوائنٹس بڑھ گیا
    • ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
    • اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو، خطے میں امن کے لیے سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے میچ میں بھارت نے بنگلادیش کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی
    اہم خبریں

    چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے میچ میں بھارت نے بنگلادیش کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

    فروری 20, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    In the second match of the Champions Trophy, India defeated Bangladesh by 6 wickets
    بنگلہ دیش کے 229 رنز کا ہدف بھارت نے 47 ویں اوور میں حاصل کرکے کامیابی حاصل کی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    دبئی میں کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیش کی پوری ٹیم آخری اوور میں 228 رنز بناکر آوٹ ہوئی، بھارت نے 229 رنز کا ہدف 46.3 اوورز میں چار وکٹ پر حاصل کرلیا ۔

    بنگلادیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، جو درست ثابت نہ ہوسکا اور پوری ٹیم آخری اوور میں  228 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی ،بنگلادیش کے ابتدائی 10 اوورز میں 35 رنز کے نقصان پر 5 وکٹیں گر گئی تھیں، تاہم توحید ردوئے اور ذاکر علی نے 154 رنز کی ریکارڈ پارٹنرشپ قائم کرکے اپنی ٹیم کی پوزیشن بہتر بنانے کی کوشش کی ، ذاکر 68 کے انفرادی سکور پر آؤٹ ہوئے جبکہ توحید ردوئے 100رنز بناکر آوٹ ہوئے ۔

    بنگلا دیش کی جانب سے رشید حسین 18، تسکین احمد 3 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے جبکہ مشفیق الرحمیم اور تنظیم حسن ثاقب بھی بغیر کھاتے کھولے چلتے بنے ۔

    بھارت کی جانب سے محمد شامی نے 5 ، ہرشت رانا نے 3 اور ایکسر پٹیل نے 2 وکٹیں حاصل کیں ، بھارت نے مقررہ ہدف 4 وکٹ کے نقصان پر 47 اوور میں حاصل کرکے کامیابی حاصل کی ۔

    بھارت کی جانب سے سب سے زیادہ شبمین گِل 101 بناکر میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ،کپتان روہت شرما 41 رنز بناکر آوٹ ہوئے،ویرات کوہلی 22 جبکہ کے ایل راہول 41 رنز بنا نے میں کامیاب رہے ، بنگلہ دیش کی جانب سے راشد حسین 2 جبکہ تسکین احمد او مستفیض الرحمن نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے مقابلے کے امتحانات کے لیے عمر کی حد میں 5 سال کا اضافہ کردیا
    Next Article آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا برطانیہ میں وار منسٹر اور لارک ہل گیریژن کا دورہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    دریائے چناب میں پانی کی آمد میں بڑی کمی، پاکستان کی بھارت سے وضاحت طلب

    مئی 4, 2026

    ایران کا امریکی جنگ بندی تجویز پر غور جاری، پاکستان کے ذریعے پیغام موصول ہونے کی تصدیق

    مئی 4, 2026

    نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ناروے کے نائب وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق

    مئی 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    دریائے چناب میں پانی کی آمد میں بڑی کمی، پاکستان کی بھارت سے وضاحت طلب

    مئی 4, 2026

    ایران کا امریکی جنگ بندی تجویز پر غور جاری، پاکستان کے ذریعے پیغام موصول ہونے کی تصدیق

    مئی 4, 2026

    نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ناروے کے نائب وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق

    مئی 4, 2026

    پاکستان نے آئی ٹی مہارت اور ڈیجیٹل صلاحیتوں میں کئی ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا

    مئی 4, 2026

    آلودگی سے پاک بندرگاہیں محفوظ نیویگیشن کیلئے ناگزیر، وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری

    مئی 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.