Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, ستمبر 15, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں آج سے 19 ستمبر تک بارشوں کی پیشگوئی
    • سیلاب سے پنجاب کو 500 ارب روپے کا نقصان ہوا، وفاقی وزیر احسن اقبال
    • باجوڑ میں آپریشن کے نتیجے میں مزید 4 گاوں کلیئر کر دیئے گئے
    • اسرائیل کو حماس کے خلاف اقدامات ضرور کرنے ہیں لیکن قطر امریکہ کا اہم اتحادی ہے، امریکی صدر
    • پاکستان ٹیم انتظامیہ نے آئی سی سی کو بھارتی کھلاڑیوں کے رویے کی شکایت کر دی
    • خیبرپختونخوا میں بیڈگورننس نہیں بلکہ مس گورننس ہے،مولانا فضل الرحمان نے صوبائی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا
    • جارحیت ناقابلِ جواز اور افسوسناک ہے، جو اسرائیل کی سرکش سوچ کو بے نقاب کرتی ہے، اسحاق ڈار
    • وزیراعظم شہبازشریف نے سیلاب متاثرین کیلئے پیکج کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » آزاد امیدواروں کا ہائیکورٹ سے رجوع،نتائج تبدیلی
    اہم خبریں

    آزاد امیدواروں کا ہائیکورٹ سے رجوع،نتائج تبدیلی

    فروری 10, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Independent candidates appeal to the High Court, results change
    Share
    Facebook Twitter Email

    آزاد امیدواروں نے ہائیکورٹ سے رجوع کر کیا ہے، انہوں نے کہا ہے کہ نتائج میں تبدیلی کی گئی ہے

    ہائیکورٹ سے انتخابی نتائج میں مبینہ تبدیلی کے خلاف پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ 8امیدواروں نے رجوع کرلیا ۔
    سابق ڈپٹی سپیکر محمود جان ‘ سابق وزراءتیمور سلیم جھگڑا ، کامران بنگش ‘ارباب عاصم ،سابق ایم پی اے ارباب جہانداد ،علی زمان ایڈووکیٹ اور ملک حشمت ایڈووکیٹ درخواست گزاروں میں شامل ہیں۔

    انہوں نے اپنا موقف درخواست میں بتایا ہےکہ نتائج فارم 45 میں ہمارے حق میں تھے، لکین یہ نتائج فارم 47 میں تبدیل کردئے گئے ہیں، درخواست گزار فارم 45کے مطابق جیت چکے ہیں۔ موقف امیدواروں کی جانب سے اختیار کیا گیا ہے کہ درخواست گزاروں کو فارم 47 کے نتائج میں دوسرے نمبر پر ظاہر کیا گیا ہے۔استدعا درخواست میں کی گئی ہے کہ پشاور ہائیکورٹ الیکشن کمیشن کو آفیشنل نتائج جاری کرنے سے روک دے۔

    High court independent candidates results change آزاد امیدواروں نتائج تبدیلی ہائیکورٹ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleووٹرز سے سابق وزیراعلی محمود خان کا شکوہ
    Next Article محسن داوڑ شمالی وزیرستان میں فائرنگ سے زخمی
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں آج سے 19 ستمبر تک بارشوں کی پیشگوئی

    ستمبر 15, 2025

    سیلاب سے پنجاب کو 500 ارب روپے کا نقصان ہوا، وفاقی وزیر احسن اقبال

    ستمبر 15, 2025

    باجوڑ میں آپریشن کے نتیجے میں مزید 4 گاوں کلیئر کر دیئے گئے

    ستمبر 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں آج سے 19 ستمبر تک بارشوں کی پیشگوئی

    ستمبر 15, 2025

    سیلاب سے پنجاب کو 500 ارب روپے کا نقصان ہوا، وفاقی وزیر احسن اقبال

    ستمبر 15, 2025

    باجوڑ میں آپریشن کے نتیجے میں مزید 4 گاوں کلیئر کر دیئے گئے

    ستمبر 15, 2025

    اسرائیل کو حماس کے خلاف اقدامات ضرور کرنے ہیں لیکن قطر امریکہ کا اہم اتحادی ہے، امریکی صدر

    ستمبر 15, 2025

    پاکستان ٹیم انتظامیہ نے آئی سی سی کو بھارتی کھلاڑیوں کے رویے کی شکایت کر دی

    ستمبر 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.