Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جولائی 9, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سوات سانحہ خیبرپختونخوا حکومت کی سنگین غفلت قرار، 14روز میں جامع رپورٹ طلب
    • کراچی :اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کی فلیٹ سے کئی روز پرانی لاش برآمد
    • چین کے ایئرچیف کی پاک فضائیہ کے سربراہ سے ملاقات، بھارت سے جنگ میں پاکستانی پائلٹس کے فیصلہ کن جواب کی تعریف
    • خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی تقسیم، الیکشن کمیشن کا اعلامیہ کالعدم قرار
    • پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خواجہ سرا قتل
    • پاکستان اکیڈمی آف لیٹرز اور پلانیٹ پلس کا موسمیاتی شعور کے لیے معاہدہ
    • افغان طالبان کے امير ملا هِبت الله اور چيف جسٹس افغانستان کے وارنٹ گرفتاری جاری
    • اسلام آبادکی مقامی عدالت کا ملک کے 27 معروف یوٹیوبرز کے چینلز بلاک کرنے کا حکم
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ووٹرز سے سابق وزیراعلی محمود خان کا شکوہ
    اہم خبریں

    ووٹرز سے سابق وزیراعلی محمود خان کا شکوہ

    فروری 10, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Former Chief Minister Mehmood Khan's complaint to the voters
    Share
    Facebook Twitter Email

    سابق وزیراعلی محمود خان نے 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں ووٹرز سے شکوہ کیا ہے

    اپنے ووٹروں سے شکایت کرتے ہوئے تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے رہنما محمود خان کا کہنا تھا کہ مجھ سے آپ لوگوں نے منافقت کی ہے۔ سوشل میڈیا پر کل سے ایک ویڈیو بہت تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں ووٹرز سے پاکستان تحریک انصاف سے علیحدہ ہونے والے سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کو الیکشن ہارنے کے بعد شکوے کرتے سنا اور دیکھا جا سکتا ہے۔
    گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے رہنما محمود خان نے ویڈیو میں کہا ہے کہ آپ لوگ ظاہری طور پر میرے ساتھ تھے لیکن آپ لوگوں نے ووٹ ان کو دیا ہے، یہ بہت بڑی منافقت ہے،اور منافق اللہ کا دشمن ہوتا ہے،اللہ پوچھے گا آپ لوگوں سے آپ لوگوں نے منافقت کی ہے۔یاد رہے کہ محمود خان کو این اے 4 سوات سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد اُمیدوار سہیل سلطان 88 ہزار 9 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے ہیں،16 ہزار 813 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے محمود خان آئے ہیں۔

    Former Chief Minister Mehmood Khan's voters سابق وزیراعلی محمود خان ووٹرز
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنواز شریف کا وزیراعظم بننے کا خواب چکنا ہو گیا ہے،بیرسٹر سیف
    Next Article آزاد امیدواروں کا ہائیکورٹ سے رجوع،نتائج تبدیلی
    Mahnoor

    Related Posts

    سوات سانحہ خیبرپختونخوا حکومت کی سنگین غفلت قرار، 14روز میں جامع رپورٹ طلب

    جولائی 9, 2025

    کراچی :اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کی فلیٹ سے کئی روز پرانی لاش برآمد

    جولائی 8, 2025

    چین کے ایئرچیف کی پاک فضائیہ کے سربراہ سے ملاقات، بھارت سے جنگ میں پاکستانی پائلٹس کے فیصلہ کن جواب کی تعریف

    جولائی 8, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سوات سانحہ خیبرپختونخوا حکومت کی سنگین غفلت قرار، 14روز میں جامع رپورٹ طلب

    جولائی 9, 2025

    کراچی :اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کی فلیٹ سے کئی روز پرانی لاش برآمد

    جولائی 8, 2025

    چین کے ایئرچیف کی پاک فضائیہ کے سربراہ سے ملاقات، بھارت سے جنگ میں پاکستانی پائلٹس کے فیصلہ کن جواب کی تعریف

    جولائی 8, 2025

    خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی تقسیم، الیکشن کمیشن کا اعلامیہ کالعدم قرار

    جولائی 8, 2025

    پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خواجہ سرا قتل

    جولائی 8, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.