Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, فروری 10, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا کے فنکاروں کے رجسٹریشن فارم کلچر ڈیپارٹمنٹ میں جمع، سعیدہ خان کا عزم
    • شینو مینو شو میں فوک گلوکار فریدون باچہ کی شاندار پرفارمنس، ناظرین کا بھرپور ردِعمل
    • کرکٹ،سفارتکاری اور پاکستان کا فیصلہ
    • قومی ٹیم 15 فروری کو بھارت کیخلاف ٹی 20 ورلڈ کپ میں شیڈول میچ کھیلے گی ، وزیراعظم نے اجازت دیدی
    • پاکستان کا قرضہ جی ڈی پی کے 74 فیصد سے کم ہو کر 70 فیصد پر آگیا، وزیر خزانہ
    • ورلڈ ڈیفنس شو؛ وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کی خصوصی شرکت، شو میں جے ایف17 طیارہ نمایاں رہا
    • القادر ٹرست اور توشہ خان کیسز میں ضمانت اور بانی پی ٹی آئی سے فوری ملاقات کی درخواستیں خارج
    • پی ٹی آئی۔۔۔۔۔سیاسی پارٹی یا فین کلب؟
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا خواب چکنا ہو گیا ہے،بیرسٹر سیف
    اہم خبریں

    نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا خواب چکنا ہو گیا ہے،بیرسٹر سیف

    فروری 10, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Nawaz Sharif's dream of becoming Prime Minister has been dashed, Barrister Saif
    Share
    Facebook Twitter Email

    بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا خواب چکنا ہو گیا ہے

    تحریک انصاف کے رہنماءبیرسٹر ڈاکٹر سیف کے مطابق وزیراعظم بننے کا خواب نواز شریف کا چکنا چور ہو گیا ہے۔انہوں نےکہا ہے کہ  پریس کانفرنس میں پریشانی نواز شریف کے چہرے سے عیاں تھی۔
    الیکشن میں کامیاب ہونے کے بعد تحریک انصاف کے امیدواروں کے نام پیغام جاری کرتے ہوئے بیرسٹر سیف نے کہا تھا کہ نواز شریف کی آواز سے ہی خوف جھلک رہا تھا، اپنی ہٹ دھرمی چھوڑ کر قائد ن لیگ عوامی فیصلے کا احترام کریں۔

    مزید انہوں نے کہا کہ وزیراعظم بننے کا خواب نواز شریف کا چکنا چور ہو چکا ہے‘ اب ان کو چائیے کہ وہ جاگ جائیں اور یہ‘تسلیم کر لیں کہ آپ کو عوام نے مسترد کر دیا ہے۔
    مسلم لیگ ن کے سنجیدہ رہنما میاں صاحب کو مشورہ دیں کہوہ گریس کا مظاہرہ کریں۔ ذلت کا سودا جعلی وزیراعظم بن کر نہ کریں۔

    مزید بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ ہاتھ پاوں باندھ کر تحریک انصاف کو الیکشن میں اتارا گیا ہے،تاہم الیکشن سے پہلے اور بعد میں مختلف سیٹس پر ہماری اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
    پورے پاکستان میں خیبرپختونخوا سمیت ہمیں اکثریت ملی ہے۔مختلف نشانات کے باوجود بھی ہمارے آزاد امیدوار بڑے مارجن سے جیت گئے ہیں۔تحریک انصاف کی فتح کو شکست میں بدلنے کیلئے جمہوریت کے دشمن بدترین دھاندلی کر رہے ہیں۔

    Barrister Saif Nawaz Sharif's بیرسٹر سیف نواز شریف
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر پختونخوا:اگلے وزیراعلیٰ کے لئے علی امین گنڈا پور متوقع اُمیدوار
    Next Article ووٹرز سے سابق وزیراعلی محمود خان کا شکوہ
    Mahnoor

    Related Posts

    قومی ٹیم 15 فروری کو بھارت کیخلاف ٹی 20 ورلڈ کپ میں شیڈول میچ کھیلے گی ، وزیراعظم نے اجازت دیدی

    فروری 9, 2026

    پاکستان کا قرضہ جی ڈی پی کے 74 فیصد سے کم ہو کر 70 فیصد پر آگیا، وزیر خزانہ

    فروری 9, 2026

    ورلڈ ڈیفنس شو؛ وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کی خصوصی شرکت، شو میں جے ایف17 طیارہ نمایاں رہا

    فروری 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا کے فنکاروں کے رجسٹریشن فارم کلچر ڈیپارٹمنٹ میں جمع، سعیدہ خان کا عزم

    فروری 10, 2026

    شینو مینو شو میں فوک گلوکار فریدون باچہ کی شاندار پرفارمنس، ناظرین کا بھرپور ردِعمل

    فروری 10, 2026

    کرکٹ،سفارتکاری اور پاکستان کا فیصلہ

    فروری 9, 2026

    قومی ٹیم 15 فروری کو بھارت کیخلاف ٹی 20 ورلڈ کپ میں شیڈول میچ کھیلے گی ، وزیراعظم نے اجازت دیدی

    فروری 9, 2026

    پاکستان کا قرضہ جی ڈی پی کے 74 فیصد سے کم ہو کر 70 فیصد پر آگیا، وزیر خزانہ

    فروری 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.