Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 3, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ون ڈے اور ٹی 20 کی نئی رینکنگ جاری، شاہین شاہ کی بہتری، بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
    • وزیراعظم کی چین کی طرز پر جدید ٹیکنالوجی کے حامل ہسپتال متعارف کرانے کی ہدایت
    • بیجنگ پریڈ میں چینی صدر، پیوٹن اور شہباز شریف ایک ساتھ، بھارت کو دعوت نہ ملی
    • لوئر کرم میں گاڑی پر فائرنگ ،6 افراد جاں بحق
    • خودمختار ساوی کی خدمات دکھی انسانیت کے لیے امید کا پیغام، سید سردار بادشاہ
    • کوئٹہ: بی این پی جلسے کے بعد خودکش حمله، 14 افراد جاں بحق ،33 زخمی
    • کنڑ زلزلہ اور عالمی امداد: طالبان کی نام نہاد خود انحصاری خودساختہ شرعی جواز اور نظریاتی ترجیحات، تحریر:مبارک علی
    • خیبر پختونخوا اسمبلی: 15 ملازمین کی جعلی ڈگریاں، شوکاز نوٹسز جاری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرا نو جون کو ہوگا
    اہم خبریں

    پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرا نو جون کو ہوگا

    اپریل 4, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    India-Pak High Voltage Takrano will be held on June
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرانو جون کو ہوگا۔امریکا کے شہر نیویارک میں کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر آخری مراحل میں پہنچ گئی ہے

    آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 سے قبل نیویارک کا نساو کانٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم تکمیل کے آخری مراحل میں پہنچ گیا ہے۔جہاں 9 جون کو آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کا مقابلہ شیڈول ہے۔اس حوالے سے آئی سی سی نے اسٹیڈیم کی تازہ ترین ویڈیو جاری کی ہے۔ اسٹیڈیم کے ایسٹ اور ویسٹ اسٹینڈز مکمل ہونے کے قریب ہیں جس میں 24ہزار تماشائیوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔نارتھ اور ساؤتھ اینڈز پر پریمیئم ہوسپیٹیلیٹی اور میڈیا پویلینز کی تعمیر جاری ہے۔اس اسٹیڈیم میں بھارت کے تمام گروپ میچز کھیلے جائیں گے اور میگا ایونٹ کا سب سے بڑا مقابلہ روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان 9جون کو اسی اسٹیڈیم ہوگا۔آئی سی سی کے ہیڈ آف ایونٹس کرس ٹیٹلے کا کہنا ہے کہ خوشی ہے کہ تعمیراتی کام پلان کے مطابق چل رہا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدمشق میں ایرانی سفارتخانے کے بعد ایران اور اسرائیل آمنے سامنے
    Next Article عوامی مسائل حل کرنے کیلیے تمام وسائل کو استعمال کریں گئے،فضل شکور خان
    Mahnoor

    Related Posts

    ون ڈے اور ٹی 20 کی نئی رینکنگ جاری، شاہین شاہ کی بہتری، بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی

    ستمبر 3, 2025

    وزیراعظم کی چین کی طرز پر جدید ٹیکنالوجی کے حامل ہسپتال متعارف کرانے کی ہدایت

    ستمبر 3, 2025

    بیجنگ پریڈ میں چینی صدر، پیوٹن اور شہباز شریف ایک ساتھ، بھارت کو دعوت نہ ملی

    ستمبر 3, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ون ڈے اور ٹی 20 کی نئی رینکنگ جاری، شاہین شاہ کی بہتری، بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی

    ستمبر 3, 2025

    وزیراعظم کی چین کی طرز پر جدید ٹیکنالوجی کے حامل ہسپتال متعارف کرانے کی ہدایت

    ستمبر 3, 2025

    بیجنگ پریڈ میں چینی صدر، پیوٹن اور شہباز شریف ایک ساتھ، بھارت کو دعوت نہ ملی

    ستمبر 3, 2025

    لوئر کرم میں گاڑی پر فائرنگ ،6 افراد جاں بحق

    ستمبر 3, 2025

    خودمختار ساوی کی خدمات دکھی انسانیت کے لیے امید کا پیغام، سید سردار بادشاہ

    ستمبر 3, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.