Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جون 11, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعظم شہبازشریف کے حکم پر خیبرپختونخوا کو گندم کی فراہمی کی ہدایت
    • عیدالاضحیٰ کے بعد بھی افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل دوبارہ شروع نہ ہو سکا
    • شکیلہ ناز کامیاب سرجری کے بعد گھر منتقل، صحت یابی کا عمل جاری
    • فضل الٰہی کون ہیں؟ میں انہیں جانتی تک نہیں، مجھ سے منسوب بیان من گھڑت ہے، علیمہ خان
    • پاک افغان سرحدی علاقوں میں پاکستان کی کارروائی کے دوران 26 دہشت گرد ہلاک ہوئے، وزیر اطلاعات عطا تارڑ
    • معیشت میں بہتری آئی، زیادہ سے زیادہ وسائل پیدا کرنا اولین ترجیح، وزیراعظم شہباز شریف
    • بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے وطن بھیجی جانے والی ترسیلات زر ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں
    • مظفرآباد کے قریب پاک فوج کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، تمام اہلکار شہید
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » عوامی مسائل حل کرنے کیلیے تمام وسائل کو استعمال کریں گئے،فضل شکور خان
    اہم خبریں

    عوامی مسائل حل کرنے کیلیے تمام وسائل کو استعمال کریں گئے،فضل شکور خان

    اپریل 4, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    All resources were used to solve public problems, Fazl Shakur Khan
    Share
    Facebook Twitter Email

    صوبائی وزیر محنت فضل شکور خان نے  کہا کہ عوامی مسائل حل کرنے کیلیے تمام وسائل کو استعمال کریں گئے

    صوبائی وزیر محنت فضل شکور خان نے وکرز ویلفیئر بورڈ افسران سے ملاقات میں کہا ہے کہ عوامی مسائل حل کرنے کیلیے تمام وسائل کو استعمال میں لائیں گئے۔صوبائی وزیر محنت کے مطابق وکرز ویلفیئر بورڈ کو بہت جلد تشکیل دیکر کام شروع کیا جائے گا،انہوں نے بورڈ کی تشکیل کے حوالے سے بتایا کہ بورڈ کیلئے ایسے اراکین لیں گے جو کہ مزدوروں کے مسائل حل کرنے میں دلچسپی رکھتے ہوں۔ملاقات میں وزیر محنت فضل شکور خان نے کہا کہ عنقریب مشاورت کے بعد ورکرز ویلفیئر بورڈ کو تشکیل دیکر ذمہ دارافراد کو ذمہ داریاں دے گئے۔انہوں نے کہا کہ ہمیں عوام نے خدمت کیلیے منتخب کیا ہے،کوشش کرین گے کہ عوام کو ان کا حق پورا دلایا جا سکے۔مزید صوبائی وزیر فضل شکور خان نے بتایا کہ عوامی مسائل کو حل کرنے کیلیے تمام تر وسائل بروئے کار لائیں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرا نو جون کو ہوگا
    Next Article داعش افغانستان میں مزید مضبوط ہو چکی ہے ، امریکی اخبار کا بڑا دعویٰ
    Mahnoor

    Related Posts

    وزیراعظم شہبازشریف کے حکم پر خیبرپختونخوا کو گندم کی فراہمی کی ہدایت

    جون 10, 2026

    عیدالاضحیٰ کے بعد بھی افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل دوبارہ شروع نہ ہو سکا

    جون 10, 2026

    بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے وطن بھیجی جانے والی ترسیلات زر ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں

    جون 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کے حکم پر خیبرپختونخوا کو گندم کی فراہمی کی ہدایت

    جون 10, 2026

    عیدالاضحیٰ کے بعد بھی افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل دوبارہ شروع نہ ہو سکا

    جون 10, 2026

    شکیلہ ناز کامیاب سرجری کے بعد گھر منتقل، صحت یابی کا عمل جاری

    جون 10, 2026

    فضل الٰہی کون ہیں؟ میں انہیں جانتی تک نہیں، مجھ سے منسوب بیان من گھڑت ہے، علیمہ خان

    جون 10, 2026

    پاک افغان سرحدی علاقوں میں پاکستان کی کارروائی کے دوران 26 دہشت گرد ہلاک ہوئے، وزیر اطلاعات عطا تارڑ

    جون 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.