Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » منیر سرحدی کو دنیا سے رخصت ھوئے 46 سال بیت گئے
    شوبز مئی 23, 2026

    منیر سرحدی کو دنیا سے رخصت ھوئے 46 سال بیت گئے

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور (خصوصی رپورٹر) — عالمی شہرت یافتہ سارندہ نواز منیر سرحدی کی 46ویں برسی خاموشی سے منائی گئی، جس پر فن موسیقی سے وابستہ حلقوں نے انہیں بھرپور خراجِ عقیدت پیش کیا۔

    مرحوم کے والد استاد پذیر خان آل انڈیا ریڈیو کے معروف سارندہ نواز تھے۔ منیر سرحدی 1928 میں نوشہرہ میں پیدا ہوئے اور انہوں نے اپنے والد کے ساتھ ساتھ غفار حیدر بریلوی اور افضل لکھنوی سے بھی موسیقی کی تربیت حاصل کی۔

    انہوں نے دنیا بھر میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے سارندہ نواز کے طور پر اپنی منفرد شناخت قائم کی اور 1978 میں حکومتِ پاکستان کی جانب سے تمغہ حسنِ کارکردگی سے بھی نوازے گئے۔

    منیر سرحدی نے تقریباً نصف صدی تک موسیقی کے میدان میں خدمات انجام دیں اور 23 مئی 1980 کو وفات پائی۔

    ان کے صاحبزادے اعجاز سرحدی بھی عالمی شہرت یافتہ سارندہ نواز ہیں جو اپنے والد کی موسیقی کی روایت کو آج بھی زندہ رکھے ہوئے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر ٹیلی ویژن نے فنکاروں کو ہمیشہ گھر جیسا ماحول دیا، سینئر اداکار توحید اللہ
    Next Article پاکستان اور برطانیہ کے تعلقات میں استحکام، معاشی تعاون کے نئے دور کا آغاز
    Web Desk

    Related Posts

    خیبر ٹیلی ویژن پشاور میری شناخت کا بنیادی ذریعہ بنا: گلوکارہ لیلیٰ خان

    جون 30, 2026

    60 سالہ فنی خدمات کو صرف خیبر ٹیلی ویژن نے تسلیم کیا: استاد احمد گل

    جون 19, 2026

    خیبر ٹیلی ویژن نے پختون روایات اور ثقافت کو ہمیشہ اولین ترجیح دی: رشید سہیل پراچہ

    جون 18, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.