Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » امن جرگوں میں بار بار شرکت کے باوجود وزیراعلٰی عملی اقدامات اٹھانے میں ناکام رہے۔ حسین شاہ
    خیبرپختونخوا مئی 23, 2026

    امن جرگوں میں بار بار شرکت کے باوجود وزیراعلٰی عملی اقدامات اٹھانے میں ناکام رہے۔ حسین شاہ

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور (حسن علی شاہ) — اے این پی ہمیشہ عدم تشدد اور امن پسندی کی پالیسی پر عمل پیرا رہی ہے، تاہم خیبرپختونخوا میں موجودہ حالات تشویشناک ہوتے جا رہے ہیں۔

    اے این پی کے صوبائی رہنما حسین شاہ نے اخبار خیبر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی جانب سے جب بھی امن جرگے میں شرکت کی دعوت دی گئی، ان کی جماعت نے ہمیشہ مثبت جواب دیا تاکہ صوبے خصوصاً جنوبی اضلاع میں دہشت گردی کا خاتمہ ممکن بنایا جا سکے اور عوام کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔

    انہوں نے کہا کہ اس کے باوجود صوبائی حکومت کی جانب سے اس حساس مسئلے پر سنجیدہ اور عملی اقدامات نظر نہیں آ رہے، جس کے باعث پورے صوبے میں حکومت کی رٹ کمزور دکھائی دیتی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبنوں میں خفیہ اطلاع پر مشترکہ آپریشن کے دوران 8 دہشت گرد ہلاک، پولیس اہلکار سمیت 2 افراد شہید، 4 زخمی
    Next Article خیبر ٹیلی ویژن نے فنکاروں کو فراموش نہیں کیا، لیجنڈ اداکار امان خان کا اعتراف
    Web Desk

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا

    اکتوبر 4, 2026

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے مذاکراتی کمیٹی کو بھیجا گیا مسودہ سوشل میڈیا پر شیئر کردیا

    اکتوبر 4, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026

    ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.