Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, نومبر 25, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • جرمن میڈیا گروپ ڈی ڈبلیو کے بین الاقوامی وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کے ہیڈ آفس کا دورہ
    • خالد روف کو دنیا سے رخصت ھوئے 14 برس بیت گئے۔۔۔
    • ٹنگ ٹکور میں شینوماما کے ساتھ اینکرنگ کا بھرپور لطف اٹھایا۔۔ خالدہ یاسمین
    • شاھراہ امن۔  خیبر پختونخواہ میں دھشت گردی میں اضافہ اور امن وعامہ کی بگڑتی صورتحال کے بارے معروف تجزیہ نگار حسین شہھید ۔فدا عدیل اور سابق ائ جی لیاقت کا اظہار خیال۔۔۔
    • شینومینوشو میں پرفارم کرنا  باعث اعزاز سمجھتی ھوں خیبر میرا دوسرا گھر ھے۔۔ مینہ گل۔
    • گل سانگہ کا نیا رومانوی نغمہ اور ٹپے( یار کہ ھر سومرہ زان بدل کڑی) سوپر ڈوپر متحدہ عرب امارات میں دھوم مچادی۔۔۔۔
    • خیبرٹی وی میری شناخت اور مقبولیت کا بنیادی ذریعہ ھے۔۔۔ ھدایت اللہ گل۔
    • خیبرپختونخواہ کی زرخیز مٹی نے ھردور میں فن وثقافت کے انمول گوھر نایاب پیدا کئے ۔۔ سجاد اورکزئ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بھارت کی ایل او سی پر جارحیت جاری،مزید 5شہری شہید، پاک فوج کی جوابی کارروائی سے کئی بھارتی پوسٹیں تباہ
    اہم خبریں

    بھارت کی ایل او سی پر جارحیت جاری،مزید 5شہری شہید، پاک فوج کی جوابی کارروائی سے کئی بھارتی پوسٹیں تباہ

    مئی 9, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Indian aggression on LoC continues, 5 more civilians martyred, several Indian posts destroyed in Pakistan Army's retaliatory action
    پانڈو سیکٹر میں بھارتی فوج کا ہیڈکوارٹرز تباہ کردیا گیا، باغسر میں پاک فوج نے بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا ہے .
    Share
    Facebook Twitter Email

    بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری رہا ، بھارتی جارحیت میں 5 پاکستانی شہری شہید ہوگئے ،جبکہ پاک فوج نے جوابی کارروائی میں بھارتی فوج کی متعدد چوکیاں اڑا دیں، اور فوجی ہیڈکوارٹر بھی تباہ کر دیا ۔

    بھارتی فوج نے آزاد کشمیر میں کھوئی رٹہ سیکٹر میں آبادی پر گولہ باری کی، جس کے نتیجے میں نومولود بچی سمیت 4 افراد شہید اور 12 زخمی ہوگئے ۔

    باغ میں مکان پر بھارتی گولا گرنے سے نوجوان شہید اور 2 بہنیں زخمی ہوگئیں، زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ،دوسری جانب پاک فوج نے بھارتی اشتعال انگیزی پر بھرپور جوابی کارروائی کرکے بھارتی فوج کی 3 چوکیاں اڑا ڈالیں ۔

    حاجی پیر سیکٹر میں پاکستان نے بھارتی فوج کے خلاف مؤثر جوابی کارروائی کی، اس موقع پر بھارتی فوج کی جھنڈا زیارت پوسٹ تباہ کردی گئی، جس میں دشمن کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے ۔

    پانڈو سیکٹر میں بھارتی فوج کا ہیڈکوارٹرز تباہ کردیا گیا، باغسر میں پاک فوج نے بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا ہے، آزاد کشمیر کے علاقے پناگ شریف میں ایک چھوٹا ڈرون درختوں پر آگرا، جسے صبح 3 بجے نشانہ بنایا گیا تھا ۔

    سیکیورٹی ذرائع کے مطابق لائن آف کنٹرول پر حاجی پیر سیکٹر میں بھارتی فوج کی رِنگ کنٹوئر پوسٹ کو بھی تباہ کیا گیا، پاک فوج نےدشمن کی پوکران مارٹربگھسر پوسٹ بھی تباہ کی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleڈرون حملوں میں شہید ہونے والوں کے خون کا حساب لیا جائے گا، سياسی و عسکری قيادت کا اعلان
    Next Article پاک فوج کی جوابی کارروائیوں کے خوف سے آئی پی ایل معطل
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    جرمن میڈیا گروپ ڈی ڈبلیو کے بین الاقوامی وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کے ہیڈ آفس کا دورہ

    نومبر 24, 2025

    ایف سی ہیڈکوارٹرز پشاور پر حملہ کرنے والے تینوں دہشتگرد افغانی نکلے، ابتدائی رپورٹ

    نومبر 24, 2025

    ن لیگ نے ضمنی انتخابات میں میدان مار لیا، قومی اسمبلی کے تمام 6 نشستوں پر کامیاب

    نومبر 24, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    جرمن میڈیا گروپ ڈی ڈبلیو کے بین الاقوامی وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کے ہیڈ آفس کا دورہ

    نومبر 24, 2025

    خالد روف کو دنیا سے رخصت ھوئے 14 برس بیت گئے۔۔۔

    نومبر 24, 2025

    ٹنگ ٹکور میں شینوماما کے ساتھ اینکرنگ کا بھرپور لطف اٹھایا۔۔ خالدہ یاسمین

    نومبر 24, 2025

    شاھراہ امن۔  خیبر پختونخواہ میں دھشت گردی میں اضافہ اور امن وعامہ کی بگڑتی صورتحال کے بارے معروف تجزیہ نگار حسین شہھید ۔فدا عدیل اور سابق ائ جی لیاقت کا اظہار خیال۔۔۔

    نومبر 24, 2025

    شینومینوشو میں پرفارم کرنا  باعث اعزاز سمجھتی ھوں خیبر میرا دوسرا گھر ھے۔۔ مینہ گل۔

    نومبر 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.