Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, دسمبر 3, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ڈی آئی خان میں پولیس موبائل پر بم حملے سے دھماکہ، 3 اہلکار شہید
    • شمالی وزیرستان میں دو مختلف کارروائیوں کے دوران 7 دہشتگرد ہلاک
    • بنوں: میرانشاہ روڈ پر دہشتگردوں کا حملہ، اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان اور 2 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید
    • خیبرٹیلی ویژن نیٹ ورک کی تنطیمEvamp اور خیبرڈیجٹل نے پشاور کو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں ایک پرامن شہر ثابت کردیکھایا۔۔ سیف علی خان ونر تماشہ سیزن 4۔۔ جنید کامران۔۔ ماڈل وارانہ ماھم مرزا۔
    • اسمعیل شاھد کی دوبئی میں مصروفیات اور مستقل سکونت۔۔۔۔؟
    • کےٹو۔۔پہ دیکھئے فلمی ستاروں کے دلچسپ انٹرویوز Bolly wood میں رابعہ خان کے سنگ۔۔۔۔
    • دسمبر میں Evamp پشاور کے باسیوں کیلئے میگا ایونٹس لیکر ارھا ھے۔۔۔ کامران جان
    • خیبر ٹیلیویژن  دنیا بھر میں پشتونوں کی عظمت رفتہ کو احسن طور پہ پیش کررھا ھے۔ فیاض وردی۔۔۔ منظور خان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں تھیٹر کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
    اہم خبریں

    آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں تھیٹر کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

    مارچ 27, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    International Theater Day is being celebrated today across the world including Pakistan
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج تھیٹر کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

    ہر سال 27 مارچ کو مختلف ثقافتی تنظیموں اور فنی زندگی سے وابستہ افراد کی جانب سے تھیٹر کے عالمی دن کی مناسبت سے تقریبات کا اہتمام کیا جاتا ہے۔تھیٹر ڈے کو منانے کا بنیادی مقصد دنیا بھر میں ڈراموں، ڈانس اور میوزک کے ذریعے  اپنےخیالات ونظریات کا تبادلہ کرنا ہے۔2500 قبل مسیح میں مصرسے تھیٹر کی تاریخ کا آغاز  ہوا تھا۔اس کے بعداسے یونانیوں نے پروان چڑھایا اور پھر  شیکسپیئر جیسے عظیم ڈرامہ نگار نے تھیٹر کو پروان چڑھایا۔تھیٹر کا آغاز پاکستان میں بھی انتہائی شاندار تھا،اس حوالے سے آغا حشر کاشمیری اور امتیاز علی تاج جیسے قلم کاروں نے بہت نام کمایا۔

    دور حاضر میں فلمی کلچر اور ٹی وی چینلز کی دوڑ میں تھیٹر کو زندہ رکھنا ایک بڑا کام ہے،تھیٹرز میں آج کل ڈراموں کے بجائے رقص اور کامیڈی پر زور دیا جارہا ہے۔تھیٹر اداکاروں کے مطابق غیر اخلاقی تھیٹر کے خاتمے اور اصلاحی ڈراموں کے فروغ کیلئے جدوجہد کی ضرورت ہے۔ناقدین نے اس حوالے سے کہا کہ تھیٹر کی بحالی اور لوگوں کا ریجان تھیٹرز تک لانے کیلئے سنجیدہ اور سماجی موضوعات پر ڈرامے بنانا بہت اہم ہیں۔

    International Theater Day تھیٹر کا عالمی دن
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان:تمام سینیٹرز کو بلا مقابلہ منتخب کرانے کا فارمولہ طے
    Next Article وزیراعظم:چینی باشندوں کی سکیورٹی فل پروف بنانے کی ہدایت جاری
    Mahnoor

    Related Posts

    ڈی آئی خان میں پولیس موبائل پر بم حملے سے دھماکہ، 3 اہلکار شہید

    دسمبر 3, 2025

    شمالی وزیرستان میں دو مختلف کارروائیوں کے دوران 7 دہشتگرد ہلاک

    دسمبر 2, 2025

    بنوں: میرانشاہ روڈ پر دہشتگردوں کا حملہ، اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان اور 2 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید

    دسمبر 2, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ڈی آئی خان میں پولیس موبائل پر بم حملے سے دھماکہ، 3 اہلکار شہید

    دسمبر 3, 2025

    شمالی وزیرستان میں دو مختلف کارروائیوں کے دوران 7 دہشتگرد ہلاک

    دسمبر 2, 2025

    بنوں: میرانشاہ روڈ پر دہشتگردوں کا حملہ، اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان اور 2 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید

    دسمبر 2, 2025

    خیبرٹیلی ویژن نیٹ ورک کی تنطیمEvamp اور خیبرڈیجٹل نے پشاور کو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں ایک پرامن شہر ثابت کردیکھایا۔۔ سیف علی خان ونر تماشہ سیزن 4۔۔ جنید کامران۔۔ ماڈل وارانہ ماھم مرزا۔

    دسمبر 2, 2025

    اسمعیل شاھد کی دوبئی میں مصروفیات اور مستقل سکونت۔۔۔۔؟

    دسمبر 2, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.