Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اپریل 9, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایران کا آبنائے ہرمز کی جزوی بندش کا اعلان، سمندری سلامتی پر خدشات بڑھ گئے
    • پاکستان امن کیلئے اہم کردار ادا کرنے کو تیار، اسلام آباد میں امریکہ ایران مذاکرات کل ہو رہے ہیں
    • اسرائیلی اقدامات خطے میں جاری امن کی کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں، پاکستان
    • جنگ بندی کیلئے ایران کو اگلا قدم اٹھانا ہوگا، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس
    • پی ایس ایل 11، پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد حیدر آبادکنگزمین کو 4 وکٹوں سے ہرادیا
    • ارومچی میں چین ، پاکستان اور افغانستان کے مذاکرات، رابطے اور مکالمے کو جاری رکھنے پر اتفاق
    • ایران امریکا جنگ بندی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بڑی تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز
    • امریکا ایران جنگ بندی، آبنائے ہرمز سے جہاز گزرنا شروع
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایران کا آبنائے ہرمز کی جزوی بندش کا اعلان، سمندری سلامتی پر خدشات بڑھ گئے
    اہم خبریں

    ایران کا آبنائے ہرمز کی جزوی بندش کا اعلان، سمندری سلامتی پر خدشات بڑھ گئے

    اپریل 9, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Iran announces partial closure of Strait of Hormuz: raises concerns over maritime security
    آبنائے ہرمز کے حساس علاقوں میں بارودی سرنگوں کا خدشہ ہے،
    Share
    Facebook Twitter Email

    ایران نے اہم عالمی گزرگاہ آبنائے ہرمز کو دوبارہ جزوی طور پر بند کرنے کا اعلان کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس کے بعض حصوں میں سمندری سرنگوں کا خطرہ موجود ہے، جس کے باعث جہازوں کی محفوظ آمد و رفت متاثر ہو سکتی ہے۔

    ایرانی ادارے پورٹس اینڈ میری ٹائم آرگنائزیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آبنائے ہرمز کے حساس علاقوں میں بارودی سرنگوں کا خدشہ ہے، لہٰذا بحری جہازوں کی حفاظت کیلئے متبادل راستے مقرر کر دیے گئے ہیں۔

    ایرانی حکام کے مطابق اس اہم گزرگاہ سے گزرنے والے جہازوں کیلئے پاسدارانِ انقلاب کے ساتھ تعاون ضروری قرار دیا گیا ہے تاکہ کسی بھی ممکنہ خطرے سے بچا جا سکے۔

    دوسری جانب امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے محدود پیمانے پر صرف بارہ جہازوں کو گزرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے، اور ان جہازوں سے ٹیکس بھی وصول کیا جائے گا۔ اس حوالے سے ایران نے ایک مصالحت کار کو بھی آگاہ کر دیا ہے۔

    ماہرین کے مطابق آبنائے ہرمز کی صورتحال عالمی تجارت، خصوصاً تیل کی ترسیل پر گہرے اثرات مرتب کر سکتی ہے، کیونکہ یہ راستہ دنیا کی اہم ترین توانائی گزرگاہوں میں شمار ہوتا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان امن کیلئے اہم کردار ادا کرنے کو تیار، اسلام آباد میں امریکہ ایران مذاکرات کل ہو رہے ہیں
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    پاکستان امن کیلئے اہم کردار ادا کرنے کو تیار، اسلام آباد میں امریکہ ایران مذاکرات کل ہو رہے ہیں

    اپریل 9, 2026

    اسرائیلی اقدامات خطے میں جاری امن کی کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں، پاکستان

    اپریل 9, 2026

    جنگ بندی کیلئے ایران کو اگلا قدم اٹھانا ہوگا، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس

    اپریل 9, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایران کا آبنائے ہرمز کی جزوی بندش کا اعلان، سمندری سلامتی پر خدشات بڑھ گئے

    اپریل 9, 2026

    پاکستان امن کیلئے اہم کردار ادا کرنے کو تیار، اسلام آباد میں امریکہ ایران مذاکرات کل ہو رہے ہیں

    اپریل 9, 2026

    اسرائیلی اقدامات خطے میں جاری امن کی کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں، پاکستان

    اپریل 9, 2026

    جنگ بندی کیلئے ایران کو اگلا قدم اٹھانا ہوگا، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس

    اپریل 9, 2026

    پی ایس ایل 11، پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد حیدر آبادکنگزمین کو 4 وکٹوں سے ہرادیا

    اپریل 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.