Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 18, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • چمن: بارڈر ٹیکسی سٹینڈ پر دھماکہ، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی
    • سری لنکا نے افغانستان کو شکست دیکر ايشیا کپ سے باہر کر دیا
    • خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ
    • چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل( ر)حفیظ الرحمان عہدے پر بحال
    • خضدار میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک
    • سعودی سرمایہ کاری اورتجارت کو مزید مستحکم کرنے کے خواہاں ہیں، وزیراعظم شہبازشریف
    • یو اے ای کو شکست، پاکستان نے ایشیا کپ کے سُپر4 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا
    • متنازع ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی ٹیم سے معافی مانگ لی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایران،اسرائیل کشیدگی:یو این سیکرٹری جنرل نےتحمل سے کام لینے کی اپیل کی
    اہم خبریں

    ایران،اسرائیل کشیدگی:یو این سیکرٹری جنرل نےتحمل سے کام لینے کی اپیل کی

    اپریل 15, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Iran, Israel tension UN Secretary General appealed for restraint
    Share
    Facebook Twitter Email

    اقوام متحدہ نے اسرائیل پر ایران کے حملے کے بعد زیادہ سے زیادہ تحمل سے کام لینے کی اپیل کی ہے

     انتونیو گوتریس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں فریقین سے تحمل سے کام لینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ مشرق وسطیٰ تباہی کے دہانے پر ہے، ایسے کسی بھی قسم کےعمل سے گریز کیا جائے جو مشرق وسطیٰ میں کسی مختلف فوجی ٹکراؤ کا سبب بنے۔ان کے مطابق عام شہری پہلے ہی ان چیزوں کوبرداشت کررہے ہیں اور ان کی بھاری قیمت چکا رہے ہیں۔سیکرٹری جنرل کے مطابق مزید ہمیں اس تنازع کو پھیلنے سے روکنے کے لیے تمام فریقین کے ساتھ فعال طور پر رابطوں میں رہنا ہے۔دوسری طرف سلامتی کونسل میں روس اور چین نے بھی تحمل سے کام لینے پر زور دیا جبکہ ایران کو امریکا اور برطانیہ نے مزید کشیدگی نہ بڑھانے کی تنبیہ کی ہے۔اس کے ساتھ ہی فرانس نےکہاکہ ایران اوراس کے اتحادی خطے میں عدم استحکام پیدا نہ کریں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان:طوفانی بارشیوں کا سلسلہ جاری،9 افراد زخمی
    Next Article لوئر دیر میں مسلسل بارش نے تباہی مچا دی
    Mahnoor

    Related Posts

    چمن: بارڈر ٹیکسی سٹینڈ پر دھماکہ، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی

    ستمبر 18, 2025

    خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 18, 2025

    چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل( ر)حفیظ الرحمان عہدے پر بحال

    ستمبر 18, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    چمن: بارڈر ٹیکسی سٹینڈ پر دھماکہ، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی

    ستمبر 18, 2025

    سری لنکا نے افغانستان کو شکست دیکر ايشیا کپ سے باہر کر دیا

    ستمبر 18, 2025

    خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 18, 2025

    چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل( ر)حفیظ الرحمان عہدے پر بحال

    ستمبر 18, 2025

    خضدار میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.