Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, مارچ 3, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت ما لیاتی نظم و ضبط کو برقرار رکھتے ہوئے میکرو اکنامک استحکام کو مزید مضبوط بنائے گی، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    • ایران اور خلیجی ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کے محفوظ انخلا کے لئے تمام تر اقدامات کررہے ہیں، نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار
    • سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، امریکی ڈالر 1 پیسہ ارزان
    • پاک فوج کی جوابی کارروائیاں جاری، جلال آباد میں اسلحہ ڈپو اور ڈرون اسٹوریج تباہ، 67 افغان اہلکار ہلاک
    • افغان وزارت دفاع نے بگرام ایئربیس پر پاکستانی فضائی حملوں سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی
    • سرحدی دہشت گردی پر پاکستان کا دوٹوک مؤقف، بفر زون حکمت عملی سامنے آگئی
    • پاکستان کو غیر مستحکم کرنےکے لیے کسی کو ہمسایہ ملک کی سرزمین استعمال کرنےکی اجازت نہیں دیں گے: صدر مملکت
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے چین کے سفیر کی ملاقات ،علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اسرائیلی وزیراعظم کا وائٹ ہاؤس سے قطری وزیراعظم کو ٹیلی فون، دوحہ حملے پر معافی مانگ لی
    اہم خبریں

    اسرائیلی وزیراعظم کا وائٹ ہاؤس سے قطری وزیراعظم کو ٹیلی فون، دوحہ حملے پر معافی مانگ لی

    ستمبر 29, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Israeli PM calls Qatari PM from White House, apologizes for Doha attack
    نیتن یاہو امریکی صدر سے ملاقات کیلئے وائٹ ہاؤس پہنچے تھے، جہاں سے انہوں نے قطری وزیر اعظم کو فون کیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے وائٹ ہاوس سے قطر کے وزیراعظم محمد بن عبد الرحمان آل ثانی کو ٹیلیفون کرکے دوحہ پر حملےکی معافی مانگ لی ۔

    غیر ملکی خبر رساں ادارے نے اسرائیلی میڈیا کے حوالے سے بتایا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے قطر کے وزیر اعظم محمد بن عبد الرحمان آل ثانی سے دوحہ میں اسرائیلی فضائی حملے اور ایک قطری سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت پر معافی مانگی ہے ۔

    رپورٹ کے مطابق نیتن یاہو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے لیے وائٹ ہاؤس پہنچے تھے، جہاں سے انہوں نے قطری وزیر اعظم کو فون کیا اور دوحہ پر اسرائیلی حملے کے حوالے سے معذرت کی ۔

    یاد رہے کہ 9 ستمبر کو اسرائیل نے قطری دارالحکومت دوحہ میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے مرکزی دفتر پر فضائی حملہ کیا تھا، جس میں حماس رہنما خلیل الحیہ کے بیٹے سمیت تنظیم کے پانچ ارکان اور ایک قطری سکیورٹی اہلکار شہید ہوئے تھے ۔

    حماس نے اس حملے کے حوالے سے بتایا کہ اس کا ہدف تنظیم کی اعلیٰ قیادت تھی، تاہم تمام رہنما محفوظ رہے۔ حملے کے وقت حماس کی قیادت امریکا کی طرف سے پیش کیے گئے غزہ جنگ بندی منصوبے پر غور کر رہی تھی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم شہباز شریف کا امریکی صدر کے غزہ جنگ بندی منصوبے کا خیر مقدم
    Next Article امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مجوزہ غزہ جنگ بندی منصوبے کا اعلان کردیا
    webdesk

    Related Posts

    حکومت ما لیاتی نظم و ضبط کو برقرار رکھتے ہوئے میکرو اکنامک استحکام کو مزید مضبوط بنائے گی، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

    مارچ 3, 2026

    ایران اور خلیجی ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کے محفوظ انخلا کے لئے تمام تر اقدامات کررہے ہیں، نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار

    مارچ 3, 2026

    سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، امریکی ڈالر 1 پیسہ ارزان

    مارچ 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت ما لیاتی نظم و ضبط کو برقرار رکھتے ہوئے میکرو اکنامک استحکام کو مزید مضبوط بنائے گی، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

    مارچ 3, 2026

    ایران اور خلیجی ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کے محفوظ انخلا کے لئے تمام تر اقدامات کررہے ہیں، نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار

    مارچ 3, 2026

    سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، امریکی ڈالر 1 پیسہ ارزان

    مارچ 3, 2026

    پاک فوج کی جوابی کارروائیاں جاری، جلال آباد میں اسلحہ ڈپو اور ڈرون اسٹوریج تباہ، 67 افغان اہلکار ہلاک

    مارچ 3, 2026

    افغان وزارت دفاع نے بگرام ایئربیس پر پاکستانی فضائی حملوں سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی

    مارچ 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.