Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جنوری 30, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سینئر سیاستدان غلام احمد بلور کی پارلیمانی سیاست سے کنارہ کشی، حکومتوں اور اسٹیبلشمنٹ پر تنقید
    • عمران خان کی پمز ہسپتال منتقلی، آنکھوں کا معائنہ، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل
    • بنوں: ڈومیل میں پولیس و سیکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن
    • وادی تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں، صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں جاری ہیں: طلال چودھری
    • کوہستان اسکینڈل: نیب کی یکمشت 4 ارب 5 کروڑ روپے کی ریکوری قومی خزانے میں جمع
    • سوات: تعلیمی اداروں کیلئے تھریٹ الرٹ جاری، سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کیلئے رابطہ تیز
    • ایران کے ساتھ کشیدگی، امریکی بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا
    • ملکی بحران اور حکومتی شاہ خرچیاں
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » باکسر محمد علی کو مداحوں سے بچھڑے ہوئے 8برس بیت گئے
    اہم خبریں

    باکسر محمد علی کو مداحوں سے بچھڑے ہوئے 8برس بیت گئے

    جون 3, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    It has been 8 years since boxer Muhammad Ali was separated from his fans
    Share
    Facebook Twitter Email

    باکسر محمد علی کو مداحوں سے بچھڑے ہوئے آج 8برس بیت گئے ہیں۔

    باکسر محمد علی نے 17 جنوری 1942ء کو امریکی شہر لوئسویل کے ایک مسیحی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ان کا نام کاسیئس کلے رکھا گیا،اور انہوں نے 1970 میں اسلام قبول کرلیا۔

    باکسنگ کی دنیا کے مشہور بادشاہ محمد علی نے 29 اکتوبر1960ء کو آبائی قصبے لوئسویل میں پہلا مقابلہ جیتا اور 60 کی دہائی میں ہی باکسر محمد علی  نے روم اولمپک میں سونے کا تمغہ بھی جیتا۔

    محمد علی نے 1964 میں دنیائے باکسنگ کے سب سے خطرناک ترین کھلاڑی سونی لسٹن کو شکست دے کر بے پناہ شہرت حاصل کی،  انہوں نے 1974 میں جارج فورمین کو شکست دے کر 32 سال کی عمر میں باکسنگ کا عالمی ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

    محمد علی کا باکسنگ کیریئر 20 سال پرمحیط رہا،انہوں نے اس دوران 56 مقابلے جیتے اور 37 باکسرز کو ناک آؤٹ بھی کیا، لیجنڈ باکسرمحمد علی کو ورلڈ باکسنگ کونسل کی طرف سے کنگ آف باکسنگ کا خطاب بھی دیا گیا۔3 جون 2016ء کو یہ عظیم اور بہادر باکسر 74 برس کی عمر میں انتقال کر گیا لیکن آج بھی ان کی یاد مداحوں کے دلوں میں زندہ ہے۔

    boxer Muhammad Ali باکسر محمد علی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعدت میں نکاح کیس دوسری عدالت کو منتقل کرنے کی درخواست منظور کرلی گئی
    Next Article چارسدہ:پولیس اور اشتہاریوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا
    Mahnoor

    Related Posts

    سینئر سیاستدان غلام احمد بلور کی پارلیمانی سیاست سے کنارہ کشی، حکومتوں اور اسٹیبلشمنٹ پر تنقید

    جنوری 29, 2026

    عمران خان کی پمز ہسپتال منتقلی، آنکھوں کا معائنہ، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل

    جنوری 29, 2026

    بنوں: ڈومیل میں پولیس و سیکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن

    جنوری 29, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سینئر سیاستدان غلام احمد بلور کی پارلیمانی سیاست سے کنارہ کشی، حکومتوں اور اسٹیبلشمنٹ پر تنقید

    جنوری 29, 2026

    عمران خان کی پمز ہسپتال منتقلی، آنکھوں کا معائنہ، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل

    جنوری 29, 2026

    بنوں: ڈومیل میں پولیس و سیکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن

    جنوری 29, 2026

    وادی تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں، صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں جاری ہیں: طلال چودھری

    جنوری 28, 2026

    کوہستان اسکینڈل: نیب کی یکمشت 4 ارب 5 کروڑ روپے کی ریکوری قومی خزانے میں جمع

    جنوری 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.