پشاور( شوبز ڈیسک ) نامور پشتو گلوکار استاد خیال محمد ( صدارتی ایوارڈ یافتہ ) نے اخبار خیبر سے ملاقات میں کہا کہ انکے بیٹے انورخیال ان دنوں شدید علیل ہیں اور انکی علالت کے باعث بہت پریشان ھوں گزشتہ دنوں مجھے عارضہ قلب کی وجہ سے ھسپتال میں داخل ھونا پڑا اس دوران ڈاکٹروں نے میرا بہت خیال رکھا خصوصی توجہ دی جسکے لئے انکا دلی ممنون ھوں.
انور خیال اور ڈاکٹروں نے میری بیماری کے دوران خصوصی خیال رکھا۔۔ استاد خیال محمد
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
Previous Articleایس سی او کا اجلاس، علاقائی تعاون کے لیے اہم لمحہ
Next Article ایس سی او اجلاس کے غور طلب پہلو