Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 2, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں پہاڑ پور اور اپر سوات کے ناموں سے دو نئے اضلاع کے قیام کی منظوری
    • اسلام آباد پولیس کا پریس کلب پر حملہ، مظاہرین کی آڑ میں صحافیوں پر بدترین تشدد، کیمرا توڑ دیا
    • پشاور: گڑھی قمر دین میں سڑک کنارے نصب بارودی مواد کا دھماکہ، 4 پوليس اہلکار زخمی
    • کھیل میں سیاست کو لانے پر اے بی ڈویلیئرز بھارت پر پھٹ پڑے
    • سیلاب سے نقصانات کے لیے فی الحال عالمی امداد نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے، وزیرخزانہ محمد اورنگزیب
    • اسرائیل کا گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملہ، مشتاق احمد سمیت 200 سے زائد گرفتار، دنیا بھر میں احتجاج
    • آزاد کشمیر کی عوامی ایکشن کمیٹی کو مذاکرات کی دعوت
    • خیبر نیٹ ورک اور اقرایونیورسٹی کے درمیان مفاہمتی یاداشت پر دستخط ہو گئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر نیٹ ورک کے فلاحی ادارے ’’خودمختار ساوی‘‘ کے تین بڑے اداروں کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
    اہم خبریں

    خیبر نیٹ ورک کے فلاحی ادارے ’’خودمختار ساوی‘‘ کے تین بڑے اداروں کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

    جون 17, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Khudmukhtar Sawi Signs Transformative Partnership for Health and Community Welfare
    ایم ای یوز کا مقصد معاشرے کے کمزور افراد کی صحت کیلئے مشترکہ اقدامات اٹھانے ہیں ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    مثبت تبدیلی کی جانب ایک اہم قدم ، خیبر نیٹ ورک کے سماجی فلاح و بہبود کے معروف ادارے خودمختار ساوی نے تین بڑے اداروں کے ساتھ مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے ہیں، ان میں راول انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز، راول فاؤنڈیشن، اور گلوبل سٹریٹجک انسٹی ٹیوٹ فار سسٹین ایبل ڈیویلپمنٹ شامل ہیں ۔

    معاہدے کا مقصد مشترکہ کوششوں سے بے بس اور غریب گھرانوں  کی خدمت کرنی ہے، اس تعاون کے ایک حصے کے طور پر کئی اہم اقدامات شروع کیے جائیں گے، ان میں مفت میڈیکل کیمپ، آگاہی سیمینار، اور ایسے پروگرام شامل ہیں جو لوگوں کی فلاح و بہبود پر توجہ مرکوز کرتے ہیں ۔

    ادارے مل کر پائیدار ترقی کو فروغ دیں گے اور پسماندہ علاقوں کی مدد کریں گے، یہ سٹریٹجک اتحاد تمام شراکت داروں کو صحت، تعلیم اور ترقی کے شعبوں میں مل کر کام کرنے کی اجازت دے گا ۔

    خود مختار ساوی اور مذکورہ ادارون کے مشترکہ اقدامات کے ذریعے نو تشکیل شدہ ایسوسی ایشن کا مقصد زمین پر حقیقی تبدیلی لانا ہے ۔

    ایم او یوز پر صدر خودمختار ساوی محترمہ مریم کیوان،ڈائریکٹر راول فاونڈیشن اور راول انسٹی ٹیوٹ اور ہیلتھ سائنسز محترمہ عمیرہ حیات اور چیف ایگزیکٹیو گلوبل سٹریٹیجک انسٹی ٹیوٹ ڈاکٹر شکیل احمد نے دستخط کئے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستانی عوام او طلبا نے بھارتی سٹریٹجک مفروضوں کو ہمیشہ کیلئے زمین بوس کر دیا،ترجمان پاک فوج
    Next Article خیبرپختونخوا میں کانگو وائرس کے 2 مریض سامنے آگئے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں پہاڑ پور اور اپر سوات کے ناموں سے دو نئے اضلاع کے قیام کی منظوری

    اکتوبر 2, 2025

    اسلام آباد پولیس کا پریس کلب پر حملہ، مظاہرین کی آڑ میں صحافیوں پر بدترین تشدد، کیمرا توڑ دیا

    اکتوبر 2, 2025

    پشاور: گڑھی قمر دین میں سڑک کنارے نصب بارودی مواد کا دھماکہ، 4 پوليس اہلکار زخمی

    اکتوبر 2, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں پہاڑ پور اور اپر سوات کے ناموں سے دو نئے اضلاع کے قیام کی منظوری

    اکتوبر 2, 2025

    اسلام آباد پولیس کا پریس کلب پر حملہ، مظاہرین کی آڑ میں صحافیوں پر بدترین تشدد، کیمرا توڑ دیا

    اکتوبر 2, 2025

    پشاور: گڑھی قمر دین میں سڑک کنارے نصب بارودی مواد کا دھماکہ، 4 پوليس اہلکار زخمی

    اکتوبر 2, 2025

    کھیل میں سیاست کو لانے پر اے بی ڈویلیئرز بھارت پر پھٹ پڑے

    اکتوبر 2, 2025

    سیلاب سے نقصانات کے لیے فی الحال عالمی امداد نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے، وزیرخزانہ محمد اورنگزیب

    اکتوبر 2, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.