Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, نومبر 25, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر نیٹ ورک اور شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
    • سہ ملکی ٹی 20 سیریز میں سری لنکا کی پہلی کامیابی، زمبابوے کو 9 وکٹوں سے شکست
    • پاک بحریہ کا ملکی ساختہ اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
    • خواجہ نجم الحسن کی ( E.page) میں خصوصی شرکت۔ تہمینہ کے ساتھ۔۔
    • کےٹو۔ٹی وی کا ( Area.051) مختلف فارمیٹس پہ مشتمل شوز
    • ایف سی ہیڈکوارٹر پشاور پر دہشتگردوں کے حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج
    • یہ زندگی کے میلے دنیا میں کم نہ ھونگے۔۔ افسوس ھم نہ ھونگے۔۔۔  دھرم ویر کا جنگجو ھیرو ۔دھرمیندر آخرکار موت سے شکست کھاگیا۔۔۔۔
    • بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 22 دہشتگرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر پختونخوا: ادویات کیلئے ہسپتالوں میں 5ارب روپے منظور
    اہم خبریں

    خیبر پختونخوا: ادویات کیلئے ہسپتالوں میں 5ارب روپے منظور

    جنوری 29, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa 5 billion rupees approved in hospitals for medicines
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبر پختونخوا میں ادویات کیلئے ہسپتالوں میں 5ارب روپے کی منظوری دے دی گئی

    خیبرپختونخوا کے ہسپتالوں میں طبی آلات اور لازمی ادویات کی قلت ختم کرنے کیلئے محکمہ صحت کو صوبائی حکومت نے پانچ ارب روپے سے زائد رقم جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ہسپتالوں کیلئےآئندہ چند روز میں مقامی سطح پر لازمی ادویات کی خریداری کی جائے گی۔یاد ریے کہ رواں مالی سال کیلئے ہسپتالوں کو ادویات اور طبی آلات کے لئے فنڈز جاری نہیں کئے گئے ہیں،صوبے میں جس کی بنا پر تمام ہسپتالوں میں ادویات کابحران چل رہا ہے اور معمولی سامان بھی ہسپتالوں میں دستیاب نہیں ہے۔

    اس سلسلے میں محکمہ صحت کے ڈائریکٹوریٹ اور سیکرٹریٹ کے حکام کی جانب سے صوبائی حکومت کو فنڈز کے اجراء کی درخواست کے ساتھ ساتھ گورنر کی جانب سے بھی نگراں وزیراعلیٰ کو پیسے جاری کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔کابینہ سے  خیبرپختونخوا کے ہسپتالوں میں لازمی ادویات کیلئے درکار فنڈز کی منظوری لے لی گئی ہے۔مریضوں کے علاج کیلئے صوبے کی خستہ حال معاشی حالت کے باوجود پانچ ارب روپے سے زائد کی منظوری کابینہ نے گردشی سمری کے ذریعے دی ہے۔اگلے تین سے چار دن میں رقم سے ادویات کی خریداری اور بقایا جات کی ادائیگی کے علاوہ تمام ہسپتالوں میں لازمی ادویات بھی دستیاب ہوں گئی

    Khyber Pakhtunkhwa medicines ادویات خیبر پختونخوا
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاپر دیر و گردو نواح: بند سڑکیں برفباری کے باعث کھول دی گئیں
    Next Article عام انتخابات کیلئے ملک بھر میں 90 ہزار سے زائد پولنگ اسٹیشنز قائم
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبر نیٹ ورک اور شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

    نومبر 25, 2025

    پاک بحریہ کا ملکی ساختہ اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

    نومبر 25, 2025

    ایف سی ہیڈکوارٹر پشاور پر دہشتگردوں کے حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج

    نومبر 25, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر نیٹ ورک اور شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

    نومبر 25, 2025

    سہ ملکی ٹی 20 سیریز میں سری لنکا کی پہلی کامیابی، زمبابوے کو 9 وکٹوں سے شکست

    نومبر 25, 2025

    پاک بحریہ کا ملکی ساختہ اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

    نومبر 25, 2025

    خواجہ نجم الحسن کی ( E.page) میں خصوصی شرکت۔ تہمینہ کے ساتھ۔۔

    نومبر 25, 2025

    کےٹو۔ٹی وی کا ( Area.051) مختلف فارمیٹس پہ مشتمل شوز

    نومبر 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.