Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اگست 7, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کے خلاف پہلے 2 ٹیسٹ میچز کے لیے انگلینڈ نے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
    • جنوبی وزیرستان اور دیر میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن، 10 دہشت گرد ہلاک
    • ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی برقرار، خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان
    • پشاور ہائیکورٹ نے دو سابق افغان جرنیلوں کی پاکستان میں عارضی قیام کیلئے دائر درخواستیں خارج کردیں
    • بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیاں ، 12 دہشتگرد ہلاک
    • وزیراعظم شہبازشریف اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ دو روزه سرکاری دورے پر سعودی پہنچ گئے
    • پاکستان نے دوسرا ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے ہراکر سیریز ایک ایک سے برابر کردی
    • نگر: پاک آرمی نے ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہسپر ویلی میں پھنسی 4 خواتین کو ریسکیو کرلیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر پختونخوا:موبائل فون کے کلاس رومز میں استعمال پر پابندی
    اہم خبریں

    خیبر پختونخوا:موبائل فون کے کلاس رومز میں استعمال پر پابندی

    فروری 27, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa Ban on use of mobile phones in classrooms
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبر پختونخوا میں موبائل فون کے کلاس رومز میں استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی ہے

    خیبر پختونخوا حکومت نے اسکول کے اوقات کار کے دوران کلاس رومز میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔ تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران کو ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن نے مراسلہ بھیج دیا ہے، انہیں جس میں کہا گیا ہے کہ تمام اسکول سربراہان کو ہدایات جاری کی جائیں کہ موبائل فون کے استعمال پر کلاس رومز میں پابندی ہے۔مراسلے کے مطابق صبح کے وقت اسکول سربراہ تمام اسٹاف سے موبائل فون جمع کرے گا اور ایمرجنسی کی صورت ہونے پر لینڈ لائن نمبر پر عملہ رابطہ کرسکے گا۔

    classrooms Khyber Pakhtunkhwa mobile phones خیبر پختونخوا کلاس رومز موبائل فون
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور:موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سےابابیل فورس کا اہلکار شہید،ایک زخمی
    Next Article سندھ گیمز:واپس جانے والی فٹبال ٹیم پر حملہ،2 کھلاڑی زخمی
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستان کے خلاف پہلے 2 ٹیسٹ میچز کے لیے انگلینڈ نے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

    اگست 7, 2026

    جنوبی وزیرستان اور دیر میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن، 10 دہشت گرد ہلاک

    اگست 7, 2026

    ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی برقرار، خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان

    اگست 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کے خلاف پہلے 2 ٹیسٹ میچز کے لیے انگلینڈ نے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

    اگست 7, 2026

    جنوبی وزیرستان اور دیر میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن، 10 دہشت گرد ہلاک

    اگست 7, 2026

    ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی برقرار، خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان

    اگست 7, 2026

    پشاور ہائیکورٹ نے دو سابق افغان جرنیلوں کی پاکستان میں عارضی قیام کیلئے دائر درخواستیں خارج کردیں

    اگست 6, 2026

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیاں ، 12 دہشتگرد ہلاک

    اگست 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.