Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, ستمبر 1, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ازان سمیع خان: والد کے بھارتی شہریت کے فیصلے سے اختلاف مگر تعلق ہمیشہ قائم رہے گا
    • پشتو گلوکارہ نازیہ اقبال کا اعلان: "میری زندگی اور موت پاکستان کے ساتھ ہے”
    • خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوِں اور اسلام آباد سمیت ملک کے دیگر شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
    • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا
    • یوٹیلٹی سٹورز بند، حکومت نے ملازمین کیلئے 28 ارب روپے کے پیکج کی منظوری دیدی
    • پاکستان اور آرمینیا کے درمیان سفارتی تعلقات قائم، دستاویزات کا تبادلہ ہوگیا
    • وزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدر طيب اردووان کی ملاقات، اہم علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
    • صدر مملکت نے انسداد دہشت گردی ترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا حکومت:مستحقین کےلیے خصوصی عید پیکج کا اعلان
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا حکومت:مستحقین کےلیے خصوصی عید پیکج کا اعلان

    مارچ 30, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa Government Announcement of special Eid package for the beneficiaries
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا حکومت کامستحقین کےلیے خصوصی عید پیکج کا اعلان کر دیا گیا ہے

    خیبر پختونخوا کابینہ نے صوبے کے مستحق افراد کو عید پیکج دینے کی منظوری دیدی ہے۔اعلامیہ کے مطابق صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت ہوا،جس میں صوبے کے مستحق افراد کو عید پیکج دینے کی منظوری دے دی گئی ہے۔مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم کے مطابق وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے سربراہی میں ساڑھے 8 ارب روپے کے رمضان پیکج کا اعلان کر چکے ہیں۔5لاکھ خاندان براہ راست رمضان پیکیج سے مستفید ہو چکے ہیں۔

    مزمل اسلم نے بتایا کہ ایسے مستحق افراد جو احساس پروگرام میں رجسٹرڈ نہیں تھے۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے ان کے لئے عید پیکج کا اعلان کیا ہے۔ پیکج کے تحت صوبائی اسمبلی کے ہر حلقے میں ایک ہزار مستحق افراد کو 10، 10 ہزار روپے دئے جائیں گے۔1.15 ارب روپے اس پیکج پر لاگت آئے گی۔دوسری طرف وزیراعلی خیبر پختونخوا نے پولیس شہداء کے 2050 خاندانوں کیلئے بھی 10ہزار روپے عید پیکج کا اعلان کیا ہے۔

    Eid package عید پیکج
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا میں بارشوں کی وجہ سے حادثات میں 9 افراد جاں بحق
    Next Article نوشہرہ:گھر کی چھت گرنے سے 2 بچے اور خاتون زخمی
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوِں اور اسلام آباد سمیت ملک کے دیگر شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

    اگست 31, 2025

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا

    اگست 31, 2025

    یوٹیلٹی سٹورز بند، حکومت نے ملازمین کیلئے 28 ارب روپے کے پیکج کی منظوری دیدی

    اگست 31, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ازان سمیع خان: والد کے بھارتی شہریت کے فیصلے سے اختلاف مگر تعلق ہمیشہ قائم رہے گا

    ستمبر 1, 2025

    پشتو گلوکارہ نازیہ اقبال کا اعلان: "میری زندگی اور موت پاکستان کے ساتھ ہے”

    ستمبر 1, 2025

    خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوِں اور اسلام آباد سمیت ملک کے دیگر شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

    اگست 31, 2025

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا

    اگست 31, 2025

    یوٹیلٹی سٹورز بند، حکومت نے ملازمین کیلئے 28 ارب روپے کے پیکج کی منظوری دیدی

    اگست 31, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.