Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

نوشہرہ:گھر کی چھت گرنے سے 2 بچے اور خاتون زخمی

نوشہرہ میں گھر کی چھت گرنے سے 2 بچے اور خاتون زخمی ہوگئے ہیں

نوشہرہ کلاں کے علاقے مثل آباد میں کمرے کی چھت گرنے کا واقعہ پیش آیا۔
اعلامیہ کے مطابق چھت گرنے کی وجہ سےملبے تلے دبنے سے 2 بچے اور ایک خاتون شدید زخمی ہو گئے ہیں۔
ریسکیو اعلامیہ کے مطابق ابتدائی طبی امداد کے بعد زخمی ہونے والے 2 بچے اور خاتون کو قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا گیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.