پشاور( حسن علی شاہ سے ) خیبر ٹی وی پشاور اسٹوڈیوز سے رواں سہ ماہی میں بھی میگا شو ( تماشہ) ٹیلی کاسٹ کیا جارھا ھے جسکے میزبان جمشید علی خان ہیں ھر شو میں نامور شخصیات کو بطور مہمان مدعو کیا جاتا ھے اور انکی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سامنے لایا جاتا ھے ایسے نوجوانوں کو بھی متعارف کرایا جاتا ھے جو اپنے اپنے شعبوں میں کمال کو پہنچے اور دوسروں کیلئے مشعل راہ یا رول ماڈل کا درجہ رکھتے ہیں معروف موسیقار گلوکار مسٹر علی حیدر تماشہ میں منتخب کلاسیکل نغمات اپنی سحر انگیز آواز میں سناتے ہیں اور نیو ٹیلنٹ کو بھی سامنے لارھے ہیں پروڈیوسر فیمید خان کی زبردست پروڈکشن کی وجہ سے تماشہ ایک بہترین کاوش ھے۔۔۔
خیبر کا تماشہ زندگی کی تمام حقیقتوں کا اصل تماشہ ھے۔ ماسٹر علی حیدر
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read