پشاور( شوبزڈیسک ) معروف ٹاک ٹاکر شاعر اور اینکر افسرافغان نے اخبار خیبر سے ملاقات میں کہا کہ گزشتہ 21 سالوں میں خیبرٹیلی ویژن نے پشتو موسیقی اور ڈرامہ کو ایک نئے انداز میں پیش کیا لاتعداد نیو ٹیلنٹ کو متعارف کرایا اور فنی صلاحیتوں کے حامل نوجوانوں کو مواقع فراھم کئے یہ ھماری بدقسمتی ھے کہ حکومتی سطح پہ یہاں کوئ اکیڈمی نہیں ھے جہاں فنون لطیفہ میں شوقیہ افراد کو تربیت دی جاتی اس وقت اگر دیکھا جائے تو خیبر ٹیلیویژن نیٹ ورک اکیڈمی کی کمی پوری کررھا ھے جو ٹیلینٹڈ نوجوانوں کو سامنے لارھا ھے اور انکی حوصلہ افزائی کررھا ھے۔۔۔۔
خیبر ٹیلیویژن کو اکیڈمی کا درجہ حاصل ھے موسیقی اور ڈرامہ کو نئی جدت میں پیش کیا۔۔ افسر افغان۔۔۔
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read

