پشاور( حسن علی شاہ سے) بشمول خیبر پختونخواہ خصوصا پشاور کے عوام پہ طویل عرصے سے چھائی مایوسی اور غیر یقینی صورتحال کو خوشگوار فضا میں تبدیل کرنے کا سہرا خیبرٹیلی ویژن نیٹ ورک کی قابل فخر تنظیم Evampاور خیبر ڈیجیٹل کے سر ھے ھم یہ بھی جانتے ہیں اور سوشل میڈیا پہ DHA.. کرنال شیرخان اسٹیڈیم۔ریس کورس ارینہ۔

اقرا یونیورسٹی اور اب ٹاون سپورٹس ارینہ اولڈ باڑہ روڈ یونیورسٹی ٹاون پشاور میں ایک عالیشان Winter Galla منعقد کراکر یہ ثابت کردیا کہ پشاور کے عوام نہ صرف فنکاروں سے پیار کرتے ہیں بلکہ اسی طرح کی صاف ستھری ثقافتی سرگرمیوں میں اپنی فیملی سمیت شرکت کرنے کیلئے دلی تمنا رکھتے ہیں ان خیالات کا اظہار تماشہ کے فاتح سیف علیخان۔۔

رنراپ ماڈل اور اداکارہ ماھام مرزا صدیقی اور نوجوان نسل کے پسندیدہ گلوکار جنید کامران صدیقی نے خیبرٹیلی ویژن سنٹر پشاور کے مختار بھائ آڈیٹوریم میں پریس کانفرنس میں کیا آڈیٹوریم میں موجود بلاگرز اورٹک ٹاکرز کے علاہ صحافیوں دلچسپ سوالات کے جواببھ دئے اس موقع پ سیف پراپرٹی کے سربراہ کلیم اللہ مروت کامران جان جمشید علیخان اور زکی الرحمان نے کہوان حامد راجہ کی جانب سے سووینرز اور چترالی پاکول اور روائتی گرم شال بھی پہنائ بعدازان تمام شرکا کے اعزاز میں پرتکلف Tea party کا اھتمام بھی کیا گیا۔۔

