ڈاکٹر اباسین یوسفزئ۔
پشاور( حسن علی شاہ سے ) نامور شاعر نقاد اینکر اور مصنف ڈاکٹر اباسین یوسفزئ( پرائڈ آف پرفارمنس ) نے اخبار خیبر سے ملاقات میں کہا کہ صوبہ بھر کے ادبی حلقوں اور پشتو ادب کو فروغ دینے میں خیبرٹیلی ویژن کا بنیادی کردار قابل ذکر ھے ھر اھم شو میں خیبر نے یادگار مشاعروں کا انعقاد کیا جس میں سیبئرز اور جونیئر شعرا کو یکجا کیا گیا جسکا یہ مقصد تھا کہ نوجوان شعرا کی حوصلہ افزائی کے ساتھ ساتھ انکو سنئرز سے کچھ راھنمائ بھی حاصل کرنیکا موقع مل سکے اباسین یوسفزئ نے یہ بھی کہا کہ خیبر نیوز بھی اس ضمن میں قابل قدر کردار ادا کررھا ھے جہاں بھی ادبی جرگے مشاعرے اور ادبی ٹولنوں کا انعقاد کیا جاتا ھے خیبر نیوز ان سرگرمیوں کی باقاعدہ کوریج کرتا ھے۔۔۔۔۔
جمعرات, جنوری 22, 2026
بریکنگ نیوز
- کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ
- اسلام آباد: گھر میں گیس لیکج سے دھماکہ، 5 افراد زخمی
- پاک فوج پر بلا وجہ تنقید کیوں؟
- افغانستان: زوال کی ایک اور داستان
- پاکستان کا غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کا اعلان، ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت قبول کرلی
- پاکستان کا آئی سی سی کو خط، بنگلہ دیش کے بھارت نہ جانے کے فیصلے کی حمایت
- مہمند میں افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن، درجن بھر دکانیں سیل، متعدد افراد گرفتار
- ٹرمپ کا افغانستان سے انخلا پر سخت تنقید، بگرام ایئر بیس چھوڑنا بڑی غلطی قرار

