پشاور( حسن علیشاہ سے ) پروڈیوسر محمد حنیف بلوچ طنزومزاح پہ مبنی پروگرام۔گارڈ روم ھفتہ وار پیش کررھے ہیں شہنشاہ آفریدی چوکیدار کے اسٹاک کریکٹر میں پرفارم کررھے ہیں جبکہ ساتھی فنکاروں میں رخسار۔۔امتیاظ طوطی۔۔ فقیر حسین اور مردانے شامل ہیں گارڈروم کے ھر ایپیسوڈ کے آخر میں ایک مثبت پیغام بھی دیا جاتا ھے جو ھر خاص و عام کیلئے قابل توجہ اور نصیحت آموز بھی ھوتا ھے گارڈ روم میں منتخب پشتو نغمات بھی ٹیلی کاسٹ کئے جاتے ہیں۔۔۔
بدھ, جنوری 22, 2025
بریکنگ نیوز
- وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور خیبر پختونخوا کی جامعات کے چانسلر بن گئے
- کوہاٹ : دو مرکزی ہسپتال سہولیات اور ڈاکٹروں کی کمی منتخب عوامی نمائندوں کی ناقص کارکردگی کا ثبوت
- مذاکرات کیساتھ پی ٹی آئی کو سیاسی بلوغت کا بھی مظاہرہ کرنا ہوگا !
- قتل و غارت کرنیوالے پورے پاکستان کے دشمن ہیں، وزیراعظم شہبازشریف
- شراب برآمدگی کیس میں علی امین کے وارنٹ گرفتاری برقرار ہیں، عدالت
- میڈیا کرکٹ لیگ 2025 کے فائنل میں خیبر نیٹ ورک کی ٹیم نے میدان مارلیا
- اب امریکا پہلے سے زیادہ مضبوط ملک بنے گا، ڈونلڈ ٹرمپ
- ڈونلڈ ٹرمپ نے دوسری بار امریکی صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا