پشاور( حسن علی شاہ سے) پروڈیوسر رائٹر اور کریکٹر ایکٹر بخت روان بخت نے اخبار خیبر کو بتایا کہ ڈرامہ سیریل ( حیا) کا مرکزی خیال اور سکرپٹ انکا تحریر کردہ ہے جو انہوں نے منتظم شاہ کو فونک کال پہ بریف کیا تھا مگر کچھ سین منتظم شاہ نے اپنی سوچ کے مطابق اس میں شامل کئے جو میں نے اپنے سکرپٹ میں نہیں لکھے یہ سکرپٹ اب بھی میرے پاس موجود ھے بخت روان نے اس بات پہ افسوس کا اظہار کیا کہ بعض عناصر دوسروں کے لکھے سکرپٹ میں چند تبدیلیاں کرکے بعدازاں اپنا خود کو رائٹر طاھر کرتے ہیں جو مناسب نہیں ھے۔
جمعہ, جولائی 18, 2025
بریکنگ نیوز
- مستونگ: بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑی پر فائرنگ سے اہلکار شہید، 3 زخمی
- خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں چینی کی نئی قیمت مقرر کردی گئی
- پاک افغان سرحد سے خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام، 5 مبینہ خودکش حملہ آور گرفتار
- پاکستان،افغانستان اور ازبکستان میں ریلوے لائن سے تجارت کا نیا دور شروع ہونے جا رہا ہے، وزیراعظم شہبازشریف
- خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات سے متعلق صوبائی حکومت اور اپوزیشن میں معاہدہ طے پا گیا
- پاکستان سٹاک مارکیٹ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، نئی تاریخ رقم
- این ڈی ایم اے وفاق اور صوبوں کے ساتھ ملکر مربوط پلان بنائے، وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت
- ملک بھر میں مون سون بارشیں، 21 روز میں 178 افراد جاں بحق،491 زخمی ہوئے، این ڈی ایم اے