Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, مئی 20, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • آپریشن غضب للحق پوری قوت اور عزم کے ساتھ جاری ہے، وزیراعظم شہباز شریف
    • سلہٹ ٹیسٹ میں کامیابی کی تمام امیدیں محمد رضوان سے وابستہ ہو گئیں
    • شمالی وزیرستان: شیوہ میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 22 دہشتگرد ہلاک
    • وزیراعظم کی ایشیائی انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کی صدر سے ملاقات، طویل المدتی شراکت داری کا عزم
    • پاکستان اور سعودی عرب کے برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر زور
    • پاکستان اور جاپان کے درمیان پیٹرولیم، جیوسائنسز اور معدنی تحقیق میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • روس اور پاکستان کے درمیان سٹریٹجک استحکام پر مشاورتی اجلاس کا انعقاد
    • اعلان کے باوجود ملک بھر خصوصاً خیبرپختونخوا میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » تحریک انصاف کی صوبائی حکومت نے 5 اکتوبر کے احتجاج پر حکومتی خزانے سے 81 کروڑ روپے خرچ کیے
    اہم خبریں

    تحریک انصاف کی صوبائی حکومت نے 5 اکتوبر کے احتجاج پر حکومتی خزانے سے 81 کروڑ روپے خرچ کیے

    نومبر 19, 2024Updated:نومبر 19, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    PTI spent Rs 81 crore from the government treasury on the October 5 protest
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کی صوبائی حکومت نے 5 اکتوبر کو ہونے والے احتجاج پر حکومتی خزانے سے مجموعی طور پر 81 کروڑ روپے سے زائد خرچ کر ڈالے۔

    ذرائع کے مطابق 23 کروڑ روپے کی ایڈوانس ادائیگی کے بعد آج خیبر پختونخوا کے محکمہ خزانہ نے چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا کے دفتر سے 58 کروڑ روپے سے زائد کے بقیہ فنڈز جاری کرنے کی درخواست کی ہے تاکہ 24 نومبر کے احتجاج کے لیے دوبارہ آرڈر دینے سے پہلے مختلف ٹھیکیداروں کے بقایاجات ادا کیے جاسکیں۔

    تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے اور عوام کا پیسہ بے دریغ خرچ کیا جارا ہے۔ وزیراعلیٰ علی امین اور تحریک انصاف کی لیڈر شپ کو  عوام کی فلاح و بہبود سے کوئی دلچسپی نہیں بلکہ پیسہ ایسی بے مقصد چیزوں پر لگایا جا رہا ہے جو ملک اور صوبے کے لیے نقصان دہ ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleالجہاد کا نعرہ لگانے والے خارجی سمجھے جائیں گے: عظمیٰ بخاری
    Next Article ڈرامہ سیریل حیا کا مرکزی خیال اور سکرپٹ میرا ھے۔ بخت رواں بخت
    Web Desk

    Related Posts

    آپریشن غضب للحق پوری قوت اور عزم کے ساتھ جاری ہے، وزیراعظم شہباز شریف

    مئی 19, 2026

    شمالی وزیرستان: شیوہ میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 22 دہشتگرد ہلاک

    مئی 19, 2026

    وزیراعظم کی ایشیائی انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کی صدر سے ملاقات، طویل المدتی شراکت داری کا عزم

    مئی 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    آپریشن غضب للحق پوری قوت اور عزم کے ساتھ جاری ہے، وزیراعظم شہباز شریف

    مئی 19, 2026

    سلہٹ ٹیسٹ میں کامیابی کی تمام امیدیں محمد رضوان سے وابستہ ہو گئیں

    مئی 19, 2026

    شمالی وزیرستان: شیوہ میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 22 دہشتگرد ہلاک

    مئی 19, 2026

    وزیراعظم کی ایشیائی انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کی صدر سے ملاقات، طویل المدتی شراکت داری کا عزم

    مئی 19, 2026

    پاکستان اور سعودی عرب کے برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر زور

    مئی 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.