Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » چین نے بھی پاکستان اور قطر کی ثالثی کوششوں کی حمایت کردی
    اہم خبریں جون 22, 2026

    چین نے بھی پاکستان اور قطر کی ثالثی کوششوں کی حمایت کردی

    Facebook Twitter Email
    China also supported Pakistan and Qatar's mediation efforts.
    چین پاکستان، قطر اور تمام متعلقہ فریقوں کی ثالثی اور سفارتی کوششوں کی حمایت کرتا ہے، ترجمان چینی وزارت خارجہ
    Share
    Facebook Twitter Email

    چین نے پاکستان اور قطر کی ثالثی کی کوششوں کی حمایت کرتے ہوئے ایران اور امریکہ پر زور دیا ہے کہ وہ امن مذاکرات میں حاصل ہونے والی پیشرفت اور مثبت رفتار کو برقرار رکھیں اور بات چیت کو مزید آگے بڑھائیں ۔

    چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان گو جیا کن نے کہا کہ چین امید کرتا ہے کہ ایران اور امریکہ مذاکرات کے ذریعے مثبت نتائج کے حصول کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھیں گے ۔

    گو جیاکن نے سوئٹزرلینڈ میں ہونے والے ایران-امریکہ مذاکرات کے حوالے سے پاکستان، قطر اور دیگر فریقین کی ثالثی کوششوں کی بھی حمایت کا اظہار کیا،انہوں نے کہا کہ چین پاکستان، قطر اور تمام متعلقہ فریقوں کی ثالثی اور سفارتی کوششوں کی حمایت کرتا ہے ۔

    چینی ترجمان کی جانب سے یہ بیان اس وقت سامنے آیا ہے جب پاکستان اور قطر نے سوئٹزرلینڈ میں ہونے والے اعلیٰ سطحی مذاکرات کے پہلے دور کے اختتام پر امریکہ اور ایران کے درمیان جاری سفارتی رابطوں میں اہم پیش رفت کا اعلان کیا ہے ۔

    چین نے اس بات پر زور دیا کہ مذاکرات اور سفارت کاری ہی مسائل کے پائیدار اور پُرامن حل کا بہترین راستہ ہیں، اور تمام فریقین کو کشیدگی میں کمی اور باہمی اعتماد کے فروغ کے لیے مل کر کام کرنا چاہئے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر:گھریلو تشدد کا شکار غیر ملکی خاتون کی بازیابی، ملزمان کے خلاف کارروائی شروع
    Next Article سوئٹزرلینڈ میں پہلا مذاکراتی دور کامیابی سے مکمل، امن کیلئے کردار ادا کرتے رہیں گے، وزیراعظم شہبازشریف
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.