Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر:گھریلو تشدد کا شکار غیر ملکی خاتون کی بازیابی، ملزمان کے خلاف کارروائی شروع
    اہم خبریں جون 22, 2026

    خیبر:گھریلو تشدد کا شکار غیر ملکی خاتون کی بازیابی، ملزمان کے خلاف کارروائی شروع

    Facebook Twitter Email
    French woman rescued by Khyber police after alleged domestic violence and disappearance
    خیبر میں مبینہ تشدد کا شکار فرانسیسی خاتون بازیاب
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبر پولیس نے تحصیل باڑہ میں کارروائی کرتے ہوئے ایک فرانسیسی خاتون کو بازیاب کر لیا ہے جو مبینہ طور پر گھریلو تشدد کا شکار ہونے کے بعد لاپتا ہو گئی تھیں۔

    پولیس کے مطابق سی سی پی او کے احکامات پر کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو تحصیل باڑہ سے برآمد کیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فرانسیسی خاتون 18 جون کو لاپتا ہوئی تھیں اور ابتدائی تحقیقات کے مطابق وہ گھریلو تشدد کا نشانہ بنی تھیں، جس کے بعد انہیں غائب کر دیا گیا تھا۔

    پولیس حکام کے مطابق مذکورہ خاتون 2014 میں باڑہ آئی تھیں اور بعد ازاں ایک مقامی شخص سے شادی کے بعد یہیں مقیم تھیں۔

    پولیس نے بتایا کہ خاتون کی بحفاظت بازیابی کے بعد واقعے میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے، جبکہ مزید تفتیش جاری ہے تاکہ تمام حقائق سامنے لائے جا سکیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایران کبھی بھی جوہری بم بنانے کی کوشش نہیں کرے گا، مفاہمتی یادداشت کی تمام شقیں ایرانی عوام کے مفاد میں ہیں، ایرانی صدر
    Next Article چین نے بھی پاکستان اور قطر کی ثالثی کوششوں کی حمایت کردی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.