Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » قطر کے ایل این جی کمپلیکس میں دھماکہ، پاکستانیوں سمیت 13 افراد جاں بحق،66 زخمی
    اہم خبریں جون 22, 2026

    قطر کے ایل این جی کمپلیکس میں دھماکہ، پاکستانیوں سمیت 13 افراد جاں بحق،66 زخمی

    Facebook Twitter Email
    Explosion at Qatar LNG complex kills 13, injures 66, including Pakistanis
    ہمارے 13 افراد جان کی بازی ہار گئے، جن کا تعلق بھارت اور پاکستان سے ہے۔ 66 افراد زخمی ہوئے ہیں جن کا علاج جاری ہے‘، قطری حکام
    Share
    Facebook Twitter Email

    قطر کے راس لفان ایل این جی کمپلیکس میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق اور 66 شدیدزخمی ہو گئے،قطر کی وزارت توانائی کے مطابق دھماکہ اس وقت پیش آیا جب مارچ میں ایرانی حملے کے بعد بند کی گئی تنصیبات کو دوبارہ فعال کیا جا رہا تھا ۔

    دوحہ: قطر کی وزارتِ توانائی کے وزیر سعد شریدہ الکعبی کے مطابق دھماکے میں 13 افراد جاں بحق اور 66 زخمی ہوئے ہیں، دھماکے سے پلانٹ کی برآمدی صلاحیت متاثر نہیں ہوئی اور نہ ہی ماحولیات کو کوئی خطرہ لاحق ہے ۔

    قطر کے وزیر توانائی نے مزید بتایا کہ  ہمارے 13 افراد جان کی بازی ہار گئے، جن کا تعلق بھارت اور پاکستان سے ہے، 66 افراد زخمی ہوئے ہیں جن کا علاج اور واقعے کی تحقیقات جاری ہیں‘۔

    وزیر توانائی کا کہنا ہے کہ دھماکہ پلانٹ کے کس حصے میں ہوا یا نقصان کی نوعیت کیا ہے، اس حوالے سے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسمندر میں ریسکیو کیے جانے والے آٹھ ایرانی ماہی گیروں کو بحفاظت وطن واپس بھجوا دیا گیا، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
    Next Article امریکہ اور ایران کے تکنیکی مذاکرات مکمل، جوہری پروگرام اور پابندیوں پر 4 اہم ورکنگ گروپس کے قیام پر اتفاق
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.