پشاور( حسن علیشاہ سے ) پروڈیوسر محمد حنیف بلوچ طنزومزاح پہ مبنی پروگرام۔گارڈ روم ھفتہ وار پیش کررھے ہیں شہنشاہ آفریدی چوکیدار کے اسٹاک کریکٹر میں پرفارم کررھے ہیں جبکہ ساتھی فنکاروں میں رخسار۔۔امتیاظ طوطی۔۔ فقیر حسین اور مردانے شامل ہیں گارڈروم کے ھر ایپیسوڈ کے آخر میں ایک مثبت پیغام بھی دیا جاتا ھے جو ھر خاص و عام کیلئے قابل توجہ اور نصیحت آموز بھی ھوتا ھے گارڈ روم میں منتخب پشتو نغمات بھی ٹیلی کاسٹ کئے جاتے ہیں۔۔۔
جمعہ, نومبر 29, 2024
بریکنگ نیوز
- تحریک انصاف کی صوبائی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب، بشریٰ بی بی کی سیاست پر بات ہو گی
- حکومت پاکستان اور کالعدم تحریک طالبان کے درمیان کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے،دفتر خارجہ
- پاکستان اور چین کی مشترکہ عسکری مشق ‘وارئیر 8،پیشہ ورانہ مہارتوں کا تبادلہ
- خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک،3 زخمی
- خیبرپختونخوا حکومت نے ڈی چوک میں پی ٹی آئی کارکنان پر تشدد کیخلاف 3 روزہ سوگ کا اعلان کردیا
- تیسرا ون ڈے،پاکستان نے زمبابوےکو 99 رنز سے شکست دیدی،سیریز بھی قومی ٹیم کے نام
- واپڈا ٹاون لاہور میں ایک اور ہائی پاور آٹوٹرانسفارمرنصب، بجلی کی بلاتعطل فراہمی میں مدد ملے گی،این ٹی ڈی سی
- سلمان اکرم راجہ نے پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا،صاحبزادہ حامد رضا بھی مستعفی