پشاور( حسن علی شاہ سے ) خیبر ٹیلیویژن پشاور اسٹوڈیوز سے ھر ھفتہ کی رات 9 بجے پروگرام ٹنگ ٹکور نشر کیا جاتا ھے جسکے میزبان سیدرحمان شینو ماما اور خالدہ یاسمین ہیں جبکہ معروف رباب نواز امجد ملنگ اپنے آرکسٹرا سمیت اس شو میں پرفارم کرتے ہیں ھر شو میں سینئر اور جونیئر گلوکاروں کو مدعو کیا جاتا ھے شینوماما اور خالدہ یاسمین کی مزاحیہ نوک جھونک سے بھی ناظرین محضوظ ھوتے ہیں پشتو نغمات پہ مشتمل یہ شو پاکستان بلوچستان خیبر پختونخواہ کے علاوہ افغانستان اور متحدہ عرب امارات میں مقیم پشتون بھی بہت پسندیدگی سے دیکھتے ہیں محمد حنیف بلوچ ٹنگ ٹکور کو پروڈیوس کرتے ہیں۔
جمعرات, جنوری 23, 2025
بریکنگ نیوز
- ژوب: پاک افغان بارڈر پر دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، 6 دہشتگرد ہلاک
- ارکان پارلیمنٹ کی تنخواھوں میں 200 فیصد اضافہ
- پی ٹی آئ اور حکومت کے مابین مذاکرات کی ناکامی کے اثرات ملکی سیاست اور معیشت پہ بھی مرتب ھونگے۔ قسور کلاسرا
- شفقت چیمہ نے علالت کے باعث فلموں میں کام کرنے سے معذرت کرلی
- خیبر ٹی وی کا منفرد میوزک شو ٹنگ ٹکور
- پی ٹی آئی نے مذاکرات سے انکار کیوں کیا ؟
- پی ٹی آئی نے حکومت کے ساتھ مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کردیا
- میڈیا کی تعمیری تنقید کا حکومت خیر مقدم کرتی ہے،وزیراعظم شہبازشریف