Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 8, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • علی امین گنڈا پور مستعفی، سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد
    • بھارت کسی بھی’’نئے نارمل‘‘ کا مقابلہ ایک نئے، تیز اور مؤثر جوابی نارمل سے کیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • پاکستان میں 8 اکتوبر کے تباہ کن زلزلے کے 20 برس مکمل، خوفناک یادیں آج بھی ذہنوں پر نقش
    • پولیس کی نئی کمان، نئی ذمہ داریاں،نیا روپ اور آدم خان!
    • اورکزئی میں آپریشن، 19 دہشتگرد ہلاک، لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 جوان شہید
    • ماسکو فارمیٹ: پاکستان، بھارت، چین اور ایران کا افغانستان کی صورتحال پر غور
    • پاکستان سميت دنیا بھر میں رواں سال کے پہلے سُپر مون کا دلکش نظارہ
    • خیبرٹی وی کا مقبول ترین معیاری اور دلچسپ شو۔ Lovelly wood polly wood..
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کوہلی نے دوران میچ مجھ پر تھوکا:جنوبی افریقا کے سابق کپتان ڈین ایلگر کا دعویٰ
    اہم خبریں

    کوہلی نے دوران میچ مجھ پر تھوکا:جنوبی افریقا کے سابق کپتان ڈین ایلگر کا دعویٰ

    جنوری 30, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Kohli spat on me during the match Former South Africa captain Dean Elgar claims
    Share
    Facebook Twitter Email

    کوہلی نے دوران میچ مجھ پر تھوکا ہے،جنوبی افریقا کے سابق کپتان ڈین ایلگر کا دعویٰ کیا ہے

    یہ دعویٰ ڈین ایلگر نے بیٹ وے ساؤتھ افریقا نامی یوٹیوب چینل پر ہونے والے پوڈکاسٹ میں کیا ہے جس میں انہوں سےسوال پوچھا گیا کہ کیا  آپ کی ایشون یا کوہلی سے لڑائی ہوئی ہے؟جواب میں جنوبی افریقا کے سابق کپتان ڈین ایلگر  بولے کوہلی کا  اور میرا پہلا سامنا تھا جب دو ٹیسٹ میچز بھارت میں ہم کھیلنے گئے تھے، وہ وکٹیں بھارت کی مذاق تھیں، جب میں بیٹنگ کے لیے آیا تو  جڈیجا اور ایشون  کے خلاف خود کو سنبھالے ہوئے تھا کہ مجھ پر  کوہلی نے تھوکا۔

    سابق کپتان ڈین ایلگر کا کہنا تھا گالی دیتے ہوئے میں نے کوہلی سے کہا کہ دوبارہ اگر ایسا کیا تو میں تمیہں بلے سے ماروں گا۔پوڈکاسٹ میں سابق کپتان نے بتایا کہ 2017 اور 2018 میں بھارت جب دورہ جنوبی افریقا کے لیے آیا تب ڈرنکس بریک کے دوران کوہلی نے اپنے نامناسب رویے کے لیے معذرت طلب کی۔

    ایلگر نے مزید بتایا کہ دو  سال بعد اس واقعے کے کوہلی نے مجھے کہا کہ  کیا ہم سیریز کے بعد جاکر ڈرنک پی سکتے ہیں، میں اپنے کیے  پر شرمندہ ہوں اور اس کے لیے معافی مانگنا چاہتا ہوںڈین ایلگر نے یہ بھی بتایا کہ  جب اس معاملے کی خبر اے بی ڈی ویلیئرز کو ہوئی تو انہوں نے کوہلی سے جاکر پوچھا کہ میرے ٹیم میٹس پر تم کیوں تھوک رہے ہو۔یاد رہے کہ ویرات کوہلی انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں اور اے بی ڈی ویلیئرز  رائل چیلنجرز بنگلور کی نمائندگی کرتے ہیں۔

    Dean Elgar Kohli ڈین ایلگر کوہلی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپنجاب:24 گھنٹوں کے دوران 14 بچے نمونیا سے انتقال کر گئے
    Next Article وہ وجوہات جن کی بنا پر سائفر کیس میں عمران خان کو دس سال قید کی سزا سنائی گئی
    Mahnoor

    Related Posts

    علی امین گنڈا پور مستعفی، سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد

    اکتوبر 8, 2025

    پاکستان میں 8 اکتوبر کے تباہ کن زلزلے کے 20 برس مکمل، خوفناک یادیں آج بھی ذہنوں پر نقش

    اکتوبر 8, 2025

    اورکزئی میں آپریشن، 19 دہشتگرد ہلاک، لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 جوان شہید

    اکتوبر 8, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    علی امین گنڈا پور مستعفی، سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد

    اکتوبر 8, 2025

    بھارت کسی بھی’’نئے نارمل‘‘ کا مقابلہ ایک نئے، تیز اور مؤثر جوابی نارمل سے کیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    اکتوبر 8, 2025

    پاکستان میں 8 اکتوبر کے تباہ کن زلزلے کے 20 برس مکمل، خوفناک یادیں آج بھی ذہنوں پر نقش

    اکتوبر 8, 2025

    پولیس کی نئی کمان، نئی ذمہ داریاں،نیا روپ اور آدم خان!

    اکتوبر 8, 2025

    اورکزئی میں آپریشن، 19 دہشتگرد ہلاک، لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 جوان شہید

    اکتوبر 8, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.