Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, نومبر 12, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان نے پہلے ون ڈے میں سری لنکا کو 6 رنز سے شکست دیدی
    • جنوبی وزیرستان: واناکیڈٹ کالج کے تمام کیڈٹس اور اساتذہ کو ریسکیو کرلیا گیا، دہشتگردوں کیخلاف آپریشن جاری
    • اسلام آباد میں جوڈیشل کمپلیکس کے باہر خودکش حملہ، 12 افراد شہید، 27 زخمی
    • سینیٹ سے منظور 27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی میں پیش، اپوزیشن کا احتجاج
    • پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری، عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
    • جنوبی وزیرستان: وانا کیڈٹ کالج میں موجود 3 دہشتگردوں کیخلاف سیکیورٹی فورسز کا آپریشن
    • افغانستان دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کرے، تعاون کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم شہبازشریف
    • لوئر دیر میں قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے گھر پر فائرنگ، مقدمہ درج، تحقیقات شروع
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کرم:افغان طالبان کی جارحیت پر پاک فوج کی جوابی کارروائی، 8 طالبان ہلاک اور 16 زخمی
    افغانستان

    کرم:افغان طالبان کی جارحیت پر پاک فوج کی جوابی کارروائی، 8 طالبان ہلاک اور 16 زخمی

    ستمبر 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Kurram: Pakistan Army retaliated against the aggression of Afghan Taliban, 8 Taliban were killed and 16 were injured
    افغان جارحیت کا منہ توڑ جواب،افغان طالبان کو بھاری جانی نقصان ۔۔۔فوٹو فائل
    Share
    Facebook Twitter Email

    قبائلی ضلع کرم میں سرحد پر افغان طالبان کی جانب سے بلااشتعال جارحیت پر پاک فوج کی جانب سے بھرپور جواب دیا گیا اور فائرنگ کے تبادلے میں اہم طالبان کمانڈروں سمیت 8 اہلکار طالبان ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے۔
    سیکیورٹی ذرائع کے مطابق 7 ستمبر کی صبح سے افغان طالبان کی جانب سے پاک افغان سرحد سے متصل افغان علاقے پلوسین سے پاکستانی چیک پوسٹوں پر بھاری ہتھیاروں سے بلا اشتعال فائرنگ کی گئی۔
    ذرائع نے کہا کہ پاکستان آرمی کی جانب سے افغان سائیڈ سے کی گئی فائرنگ کا منہ توڑ جواب دیا گیا، جس کے نتیجے میں افغان طالبان کے بھاری نقصان کی اطلاعات ہیں۔
    ذرائع نے بتایا کہ اطلاعات ہیں کہ 8 افغان طالبان ہلاک اور 16 زخمی ہو گئے، ہلاک ہونے والوں میں دو اہم کمانڈرز خلیل اور جان محمد بھی شامل ہیں۔
    ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ افغان طالبان کی جانب سے پاکستان پر دہشت گردی کے حملوں میں سہولت کاری کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے، دہشت گردی کے حملوں کے ساتھ ساتھ اب افغان طالبان کی بین الاقوامی سرحد پر جارحیت کھل کر سامنے آرہی ہے۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجنوبی وزیرستان میں دھماکہ،قبائلی رہنما ملک جمیل زخمی، بیٹا جاں بحق
    Next Article پی ٹی آئی جلسہ، این او سی کی خلاف ورزی کرنیوالوں پر ایف آئی آر درج ہوگی،انتظامیہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان نے پہلے ون ڈے میں سری لنکا کو 6 رنز سے شکست دیدی

    نومبر 11, 2025

    جنوبی وزیرستان: واناکیڈٹ کالج کے تمام کیڈٹس اور اساتذہ کو ریسکیو کرلیا گیا، دہشتگردوں کیخلاف آپریشن جاری

    نومبر 11, 2025

    اسلام آباد میں جوڈیشل کمپلیکس کے باہر خودکش حملہ، 12 افراد شہید، 27 زخمی

    نومبر 11, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان نے پہلے ون ڈے میں سری لنکا کو 6 رنز سے شکست دیدی

    نومبر 11, 2025

    جنوبی وزیرستان: واناکیڈٹ کالج کے تمام کیڈٹس اور اساتذہ کو ریسکیو کرلیا گیا، دہشتگردوں کیخلاف آپریشن جاری

    نومبر 11, 2025

    اسلام آباد میں جوڈیشل کمپلیکس کے باہر خودکش حملہ، 12 افراد شہید، 27 زخمی

    نومبر 11, 2025

    سینیٹ سے منظور 27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی میں پیش، اپوزیشن کا احتجاج

    نومبر 11, 2025

    پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری، عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

    نومبر 11, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.