Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جولائی 6, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اگر کوئی جوہری سانحہ ہوا تو پوری دنیا اس کی قیمت ادا کرے گی، چینی وزیر خارجہ وانگ ای
    • وزیراعظم شہبازشریف کی یوم عاشور پر زبردست انتظامات پر صوبائی حکومتوں، سیکیورٹی فورسز اور پولیس کی تعریف
    • بنوں کی جامعہ میں بہتری کی نوید: بحران کے اندھیروں میں روشنی کی کرن
    • ملک بھر میں یوم عاشور کے تمام جلوس سخت سیکیورٹی میں پُرامن طور پر اختتام پذیر
    • ’’ہم نہ باز آئیں گے محبت سے‘‘ آپریشن بنیان مرصوص کی شاندار کامیابی پر پہلی کتاب
    • ملک بھر میں 10 جولائی تک شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری
    • خیبرپختونخوا اور پنجاب میں حالیہ بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق، 7 زخمی
    • ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں دو پاکستانی کھلاڑیوں نے گولڈ میڈل جیت لیے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » جنوبی وزیرستان میں دھماکہ،قبائلی رہنما ملک جمیل زخمی، بیٹا جاں بحق
    اہم خبریں

    جنوبی وزیرستان میں دھماکہ،قبائلی رہنما ملک جمیل زخمی، بیٹا جاں بحق

    ستمبر 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Blast in South Waziristan, tribal leader Malik Jameel injured, son killed
    ملک جمیل وانا بازار جارہے تھے کہ راستے میں نشانہ بنایا گیا
    Share
    Facebook Twitter Email

    جنوبی وزیرستان میں وانا کے علاقے کڑیکوٹ بازار میں گاڑی کے قریب نصب کئے گئے بارودی مواد کے دھماکے میں قبائلی رہنما ملک جمیل کا بیٹا شمس الدین جاں بحق ہوگیا۔
    پولیس کے مطابق دھماکے میں قبائلی رہنما کی گاڑی کا نشانہ بنایا گیا جس میں قبائلی رہنما ملک جمیل سمیت دو افراد شدیدزخمی ہوئے، زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال وانا منتقل کر دیا گیا ہے۔
    قبائلی رہنما ملک جمیل گھر سے وانا بازار جا رہے تھا کہ راستے میں دھماکہ ہوا جس سے گاڑی کو بھی نقصان پہنچا۔
    پولیس نے دھماکے سے متعلق تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleغزہ پر اسرائیلی حملوں کے 11 ماہ مکمل، لندن اور سویڈن میں ہزاروں افراد کا مارچ
    Next Article کرم:افغان طالبان کی جارحیت پر پاک فوج کی جوابی کارروائی، 8 طالبان ہلاک اور 16 زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اگر کوئی جوہری سانحہ ہوا تو پوری دنیا اس کی قیمت ادا کرے گی، چینی وزیر خارجہ وانگ ای

    جولائی 6, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کی یوم عاشور پر زبردست انتظامات پر صوبائی حکومتوں، سیکیورٹی فورسز اور پولیس کی تعریف

    جولائی 6, 2025

    ملک بھر میں یوم عاشور کے تمام جلوس سخت سیکیورٹی میں پُرامن طور پر اختتام پذیر

    جولائی 6, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اگر کوئی جوہری سانحہ ہوا تو پوری دنیا اس کی قیمت ادا کرے گی، چینی وزیر خارجہ وانگ ای

    جولائی 6, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کی یوم عاشور پر زبردست انتظامات پر صوبائی حکومتوں، سیکیورٹی فورسز اور پولیس کی تعریف

    جولائی 6, 2025

    بنوں کی جامعہ میں بہتری کی نوید: بحران کے اندھیروں میں روشنی کی کرن

    جولائی 6, 2025

    ملک بھر میں یوم عاشور کے تمام جلوس سخت سیکیورٹی میں پُرامن طور پر اختتام پذیر

    جولائی 6, 2025

    ’’ہم نہ باز آئیں گے محبت سے‘‘ آپریشن بنیان مرصوص کی شاندار کامیابی پر پہلی کتاب

    جولائی 6, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.