غزہ میں اسرائیلی بربریت اور حملوں کے گیارہ ماہ مکمل ہونے پر لندن میں ہزاروں افراد نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیا۔
لندن کی سڑکوں پر فلسطینی پرچم اٹھائے مظاہرین نے سڑکوں پر مارچ کیا۔مظاہرین نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے اور غزہ پر اسرائیلی حملے بند کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔
دریں اثنا سوئیڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم میں بھی احتجاج کیا گیا، مظاہرین نے غزہ میں اسرائیل کے جنگی جرائم رُکوانے کا مطالبہ کیا۔
گزشتہ برس اکتوبر میں شروع ہونے والے اسرائیلی حملوں میں اب تک 41 ہزار سے زائد فلسطینی شہید اور ایک لاکھ سے زائد زخمی ہو چکے ہیں، اس کے علاوہ 90 فیصد سے زائد فلسطینی اسرائیلی حملوں کی وجہ سے بے گھر بھی ہو چکے ہیں۔
اتوار, جولائی 20, 2025
بریکنگ نیوز
- جمہوریت کا لاشہ اور عسکری کندھا
- مخصوص نشستوں کے اراکین کی حلف برداری اور سینیٹ الیکشن کل تک ہوجائیں گے، گورنر فیصل کریم کنڈی
- بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 4دہشت گرد ہلاک
- پشاور ہائیکورٹ نے گورنر خیبرپختونخوا کو مخصوص نشستوں کے اراکین سے حلف لینے کیلئے نامزد کردیا
- خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس مخصوص نشستوں پر اراکین کی حلف برداری کے بغیر ہی ملتوی
- کوئٹہ میں مغربی بائی پاس کے قریب دھماکہ، ایک شخص جاں بحق
- شراب واسلحہ برآمدگی کیس، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
- خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات، اپوزیشن جماعتوں کا اپنے امیدوار دستبردار نہ کرنے کا فیصلہ