Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, نومبر 17, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ڈپٹی کمشنر بونیر کا ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ، مقررہ مدت میں معیاری تکمیل کی ہدایت
    • بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: خیبر پختونخوا کے ہسپتالوں میں ٹرینی رجسٹرارز کی دوبارہ بھرتی، پالیسی بورڈ کا مراسلہ جاری
    • برطانوی آرمی چیف کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون پر گفتگو
    • ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات، علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال
    • فتنہ الہندوستان کی دہشتگردی، تباہ حال بلوچ گھرانے نقل مکانی پر مجبور
    • گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے سوئس سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال
    • بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: شہریوں کے ساتھ پولیس کے رویے میں بہتری لانے اور تھانوں میں شفافیت یقینی بنانے کے لیے اقدامات
    • صوبہ خیبرپختونخوا اور وفاق کے درمیان عبوری مالیاتی معاہدہ طے پا گیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لاہور:ڈاکوؤں کی فائرنگ سے اے ایس آئی جان کی بازی ہار گئے
    پنجاب اگست 7, 2024

    لاہور:ڈاکوؤں کی فائرنگ سے اے ایس آئی جان کی بازی ہار گئے

    Facebook Twitter Email
    Lahore ASI lost his life due to firing by robbers
    Share
    Facebook Twitter Email

    لاہور کے علاقے سندر میں ڈاکوؤں نے فائرنگ کی۔جس کی وجہ سے پولیس اے ایس آئی جان کی بازی ہار گئے۔

    ذرائع کے مطابق لاہور کے علاقے سندر چوک پر ڈاکوؤں اور آرگنائزڈ کرائم یونٹ کا آمنا سامنا ہوا اسی دروان پولیس پارٹی کو دیکھتےہی ڈاکوؤں نے شدید فائرنگ شروع کر دی جس کی وجہ سے نذیر نامی اے ایس آئی شہید ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق ڈاکوں نے رات کے اندھیرے کا فائدہ اٹھایا اور فرار ہوگئے۔اس کے برعکس پولیس نے علاقے بھر کی ناکہ بندی کرکے ڈاکوؤں کی تلاش شروع کردی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور میں جماعت اسلامی کو گورنر ہاﺅس کے باہر دھرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کر لیا گیا
    Next Article بنگلادیش کےخلاف ٹیسٹ ہوم سیریز، 17 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
    Mahnoor

    Related Posts

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: خیبر پختونخوا کے ہسپتالوں میں ٹرینی رجسٹرارز کی دوبارہ بھرتی، پالیسی بورڈ کا مراسلہ جاری

    نومبر 17, 2026

    برطانوی آرمی چیف کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون پر گفتگو

    نومبر 17, 2026

    ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات، علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال

    نومبر 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ڈپٹی کمشنر بونیر کا ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ، مقررہ مدت میں معیاری تکمیل کی ہدایت

    نومبر 17, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: خیبر پختونخوا کے ہسپتالوں میں ٹرینی رجسٹرارز کی دوبارہ بھرتی، پالیسی بورڈ کا مراسلہ جاری

    نومبر 17, 2026

    برطانوی آرمی چیف کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون پر گفتگو

    نومبر 17, 2026

    ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات، علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال

    نومبر 17, 2026

    فتنہ الہندوستان کی دہشتگردی، تباہ حال بلوچ گھرانے نقل مکانی پر مجبور

    نومبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.