Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, ستمبر 19, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان میں ہونے والے دہشتگرد حملوں میں 80 فیصد خودکش بمبار افغان ہیں،ترجمان پاک فوج
    • کوہاٹ حملے میں ملوث ایک خودکش بمبار افغان شهری نکلا، افغانستان کی جانب سے دہشتگردی کے واقعے کی مذمت
    • کوہاٹ پولیس لائن میں آپریشن مکمل،شہدا کی تعداد 24 ہو گئی، 103 افراد زخمی، حملہ آور تمام دہشتگرد ہلاک
    • آئی ٹی تعلیم کا معیار بہتر بنانا اور گریجویٹس کے روزگار کے مواقع بڑھانا ترجیح ہے، احد چیمہ
    • بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 11 دہشت گرد ہلاک
    • صوبے کی ترقی کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کے مثبت اقدامات کی حمایت کریں گے، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی
    • کوہاټ پولیس لائن خودکش حملے میں شہداء کی تعداد 21 ہو گئی، 15 پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی
    • پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کےخلاف دائر درخواست پر تفصیلی فیصلہ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے سخت احکامات جاری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور میں جماعت اسلامی کو گورنر ہاﺅس کے باہر دھرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کر لیا گیا
    اہم خبریں اگست 7, 2024

    پشاور میں جماعت اسلامی کو گورنر ہاﺅس کے باہر دھرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کر لیا گیا

    Facebook Twitter Email
    Decision not to allow Jamaat-e-Islami to sit outside Governor House in Peshawar
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور میں جماعت اسلامی کو گورنر ہاﺅس کے باہر دھرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ دوسری جانب جماعت اسلامی کی جانب سے 12 اگست کو پشاور میں‌گورنر ہاﺅس کے باہر دھرنے کیلئے انتظامیہ کی جانب سے اجازت نہ دینے کے باعث کسی دوسری جگہ کی تجویز پر غور کیا جا رہا ہے۔

    حکومت کیا موقف یہ ہے کہ گورنر ہاﺅس کے سامنے احتجاجی دھرنے کے باعث صدر روڈ پر ٹریفک کا نظام میں خلل پڑے گا جس سے شہریوں کو آمدورفت میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ حکومت کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال بھی جماعت اسلامی کی جانب سے گورنر ہاﺅس کے سامنے دئیے گئے دھرنے کے باعث صدر روڈ پر ٹریفک کا نظام تین دن تک معطل رہا۔

    واضح رہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کیخلاف جماعت اسلامی نے راولپنڈی کی طرح 12 اگست کو پشاور میں بھی گورنر ہاﺅ س کے سامنے احتجاجی دھرنے کا اعلان کیا ہے لیکن موجودہ سکیورٹی صورتحال اور شہریوں کی مشکلات کے خدشات پر گورنر ہاﺅس کے سامنے سڑک پر دھرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعرفان محسود 8 سال کے کم عرصے میں 100 گینیز ورلڈ ریکارڈز بنانے والے پہلے پاکستانی بن گئے
    Next Article لاہور:ڈاکوؤں کی فائرنگ سے اے ایس آئی جان کی بازی ہار گئے
    Web Desk

    Related Posts

    پاکستان میں ہونے والے دہشتگرد حملوں میں 80 فیصد خودکش بمبار افغان ہیں،ترجمان پاک فوج

    ستمبر 19, 2026

    کوہاٹ پولیس لائن میں آپریشن مکمل،شہدا کی تعداد 24 ہو گئی، 103 افراد زخمی، حملہ آور تمام دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 19, 2026

    آئی ٹی تعلیم کا معیار بہتر بنانا اور گریجویٹس کے روزگار کے مواقع بڑھانا ترجیح ہے، احد چیمہ

    ستمبر 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان میں ہونے والے دہشتگرد حملوں میں 80 فیصد خودکش بمبار افغان ہیں،ترجمان پاک فوج

    ستمبر 19, 2026

    کوہاٹ حملے میں ملوث ایک خودکش بمبار افغان شهری نکلا، افغانستان کی جانب سے دہشتگردی کے واقعے کی مذمت

    ستمبر 19, 2026

    کوہاٹ پولیس لائن میں آپریشن مکمل،شہدا کی تعداد 24 ہو گئی، 103 افراد زخمی، حملہ آور تمام دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 19, 2026

    آئی ٹی تعلیم کا معیار بہتر بنانا اور گریجویٹس کے روزگار کے مواقع بڑھانا ترجیح ہے، احد چیمہ

    ستمبر 19, 2026

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 11 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.