Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 2, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں پہاڑ پور اور اپر سوات کے ناموں سے دو نئے اضلاع کے قیام کی منظوری
    • اسلام آباد پولیس کا پریس کلب پر حملہ، مظاہرین کی آڑ میں صحافیوں پر بدترین تشدد، کیمرا توڑ دیا
    • پشاور: گڑھی قمر دین میں سڑک کنارے نصب بارودی مواد کا دھماکہ، 4 پوليس اہلکار زخمی
    • کھیل میں سیاست کو لانے پر اے بی ڈویلیئرز بھارت پر پھٹ پڑے
    • سیلاب سے نقصانات کے لیے فی الحال عالمی امداد نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے، وزیرخزانہ محمد اورنگزیب
    • اسرائیل کا گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملہ، مشتاق احمد سمیت 200 سے زائد گرفتار، دنیا بھر میں احتجاج
    • آزاد کشمیر کی عوامی ایکشن کمیٹی کو مذاکرات کی دعوت
    • خیبر نیٹ ورک اور اقرایونیورسٹی کے درمیان مفاہمتی یاداشت پر دستخط ہو گئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاراچنار میں بارودی سرنگ کا دھماکہ،4 افراد جاں بحق،4 زخمی
    اہم خبریں

    پاراچنار میں بارودی سرنگ کا دھماکہ،4 افراد جاں بحق،4 زخمی

    جون 25, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Landmine explosion in Parachinar, 4 killed, 4 injured
    واقعہ اس وقت پیش آیا جب مقامی افراد لکڑیاں لینے کے لیے پہاڑی علاقے کی جانب جارہے تھے،پولیس
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاراچنار: اپر کرم کے علاقے پیواڑ کے سرحدی گاؤں شرم خیل کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے میں 4 افراد جاں بحق اور 4 شدید زخمی ہو گئے ۔

    ڈی پی او کرم حبیب اللہ کے مطابق جاں بحق افراد کی شناخت نواب علی، عامر حسین، ہدایت حسین اور منظر علی کے ناموں سے ہوئی ہے، جب کہ زخمیوں میں محمد قونین، شفاعت حسین، حسن غلام اور ایک اور شامل ہیں ۔

    زخمیوں کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو ہسپتال پاراچنار منتقل کیا گیا، جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد انہیں پشاور ریفر کر دیا گیا ۔

    ڈی ایچ کیو ہسپتال پاراچنار کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ میر حسین نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے ۔

    زخمی حسن غلام نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اپنے ساتھیوں کے ہمراہ پہاڑی کے قریب پہنچے ہی تھے کہ بارودی سرنگ کا زور دار دھماکہ ہوا، جس سے میں شدید زخمی ہو گیا اور  میرے چار ساتھی موقع پر ہی شہید ہو گئے، دھماکے میں دو گھوڑے بھی ہلاک ہو گئے ۔

    پولیس ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں، ڈی پی او کے مطابق واقعے کی ہر پہلو سے تحقیقات جاری ہیں ۔

    قبائلی عمائدین نے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے علاقے میں جاری امن عمل کو سبوتاژ کرنے کی کوشش قرار دیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ ذمہ داروں کو فوری گرفتار کیا جائے اور واقعے کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کرکے عوام کو حقائق سے آگاہ کیا جائے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم شہبازشریف کا سعودی عرب کی خودمختاری کیلئے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ
    Next Article کراچی میں بھارتی خفیہ ایجنسی’’را‘‘ کے 4 ایجنٹ گرفتار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں پہاڑ پور اور اپر سوات کے ناموں سے دو نئے اضلاع کے قیام کی منظوری

    اکتوبر 2, 2025

    اسلام آباد پولیس کا پریس کلب پر حملہ، مظاہرین کی آڑ میں صحافیوں پر بدترین تشدد، کیمرا توڑ دیا

    اکتوبر 2, 2025

    پشاور: گڑھی قمر دین میں سڑک کنارے نصب بارودی مواد کا دھماکہ، 4 پوليس اہلکار زخمی

    اکتوبر 2, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں پہاڑ پور اور اپر سوات کے ناموں سے دو نئے اضلاع کے قیام کی منظوری

    اکتوبر 2, 2025

    اسلام آباد پولیس کا پریس کلب پر حملہ، مظاہرین کی آڑ میں صحافیوں پر بدترین تشدد، کیمرا توڑ دیا

    اکتوبر 2, 2025

    پشاور: گڑھی قمر دین میں سڑک کنارے نصب بارودی مواد کا دھماکہ، 4 پوليس اہلکار زخمی

    اکتوبر 2, 2025

    کھیل میں سیاست کو لانے پر اے بی ڈویلیئرز بھارت پر پھٹ پڑے

    اکتوبر 2, 2025

    سیلاب سے نقصانات کے لیے فی الحال عالمی امداد نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے، وزیرخزانہ محمد اورنگزیب

    اکتوبر 2, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.