Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اکتوبر 6, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
    • سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر، شاہین شاہ آفریدی ون ڈے سیریز کے کپتان ہونگے
    • خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لکی مروت:نامعلوم شرپسندوں کی فائرنگ سے سب انسپکٹر سمیت 3 افراد جاں بحق
    خیبرپختونخوا نومبر 30, 2024

    لکی مروت:نامعلوم شرپسندوں کی فائرنگ سے سب انسپکٹر سمیت 3 افراد جاں بحق

    Facebook Twitter Email
    Lucky Marwat: 3 people including a sub-inspector were killed in firing
    جاں بحق افراد میں باپ بیٹا بھی شامل ،لاشیں ہسپتال منتقل، پولیس
    Share
    Facebook Twitter Email

    لکی مروت: پہاڑخیل پکہ میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے سب انسپکٹر اور باپ اور بیٹے کو قتل کردیا۔

    پولیس کے مطابق سب انسپکٹر کا تعلق پنجاب پولیس تھا۔ شہید پولیس اہلکار عبد القدیر مروت فیصل آباد میں اپنی ڈیوٹی  سے چھٹی پر گھر آیا ہوا تھا۔

    پولیس نے کہا ہے کہ جاں بحق دو باپ بیٹے کی شناخت عبدالحکیم او رفیع اللہ کے ناموں سے ہوئی،دونوں افراد لکی مروت کے رہائشی تھے ۔

    فائرنگ کے بعد ملزمان واردات کے مقام سے فرار ہوگئے۔ تینوں لاشیں فوری طور پر ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دی گئیں ہیں۔ پولیس اس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleافغانستان میں دہشت گردوں کی تربیتی کیمپ، پاکستان کے خلاف عالمی خطرہ
    Next Article لاہور میں کارروائی کے دوران 11 دہشتگرد گرفتار ،بارودی مواد اور اہم عمارتوں کے نقشے برآمد
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 5, 2026

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 5, 2026

    سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر، شاہین شاہ آفریدی ون ڈے سیریز کے کپتان ہونگے

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!

    اکتوبر 5, 2026

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.