پشاور( شوبزڈیسک) کے 2 اسلام آباد مرکز ملک دی بیٹھک کو نشر مقرر میں بار بار پیش کررھا ھے جسے کے 2 کے ناطرین بہت پسند کرتے ہیں قاضی عارف محمود ملک جی اور شبیر سواتی چن زیبکے اسٹاک کرداروں میں پرفارم کرتے ہیں اس شو میں ھزارہ کے فوک گلوکار ماھیئے اور گیت بھی اپنی سریلی اوازوں میں پیش کرتے ہیں چن زیب ببلی اور ملک جی کی گپ شپ اور طنزیہ چھیڑ چھاڑ بھی بیٹھک میں قابل ذکر ھے۔۔۔۔
بیٹھک بدستور ناظرین میں مقبولیت برقرار رکھنے میں کامیاب ملک جی اور چند زیب کی جوڑی بیٹھک کی جان ھے۔۔۔۔۔
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read

