پشاور( نیوز ڈیسک) پشاور یونیورسٹی جرنلزم ڈیپارٹمنٹ کے ڈاکٹر بخت زمان یوسفزئ جنکا شمار نامور معلم لکھاری اینکر اور براڈکاسٹر میں کیا جاتا ھے اپنے ایک بیان میں کہا ھے کہ شعبہ صحافت پشاور یونیورسٹی سے گزشتہ 3 دھاہئوں میں فارغ التحصیل ھونے والے طلبا وطالبات آج خیبر نیوز اور دیگر نیوز چینلز پہ اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کررھے ہیں عصر حاضر کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ھوئے ھم تمام اساتزہ اپنی ذمہ داریوں سے پوری طرح آگاہ ہیں اور قومی جذبہ کے تحت اپنے فرائض منصبی احسن طور پہ ادا کررھے ہیں۔۔۔
جمعہ, دسمبر 12, 2025
بریکنگ نیوز
- امریکہ نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کی اَپ گریڈیشن کےلیے 686 ملین ڈالر کی منظوری دیدی
- آئی ایم ایف کے 1.2 ارب ڈالر سٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں منتقل
- بانی پی ٹی آئی اور فیض حمید اپنے دور کے فرعون تھے، بلاول بھٹو زرداری
- آئی ایس آئی کے سابق ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی
- ہم دشمن کو چھپ کر نہیں بلکہ للکار کر مارتے ہیں، چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر
- فرقہ واریت کا خاتمہ ضروری ہے اس کیلئے علما کرام اپنا کردار ادا کریں، وزیراعظم شہبازشریف
- بٹگرام: ڈی ایچ کیو ہسپتال میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
- بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کیلئے 9 قومی کرکٹرز کو این او سی جاری، تین بڑے نام شامل

