Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, نومبر 7, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • شفیع اللہ گنڈاپور اور ایس ایس پی آپریشنز!
    • قازقستان نے معاہدہ ابراہیمی میں شمولیت اختیار کرلی،امریکی صدر ٹرمپ کا اعلان
    • 27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کیلئے آج طلب کیا گیا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
    • 26 نومبر کیس، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور جنید اکبر کے وارنٹ گرفتاری جاری
    • افغانستان کی جانب سے استنبول معاہدے کی خلاف ،پاک فوج کا موثر جواب
    • جنوبی افریقہ نے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو شکست دیکر سیریز 1۔1 سے برابر کردی
    • بلوچستان بھر میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ، اعلامیہ جاری
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر سے برطانوی چیف آف جنرل سٹاف سر چارلس واکر کی جی ایچ کیو میں ملاقات
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مریم نواز:متعلقہ حکام کو رمضان نگہبان پیکیج کی تقسیم کی کڑی مانیٹرنگ کرنے کی ہدایت
    اہم خبریں

    مریم نواز:متعلقہ حکام کو رمضان نگہبان پیکیج کی تقسیم کی کڑی مانیٹرنگ کرنے کی ہدایت

    مارچ 7, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Maryam Nawaz Instructing the concerned authorities to strictly monitor the distribution of Ramadan care package
    Share
    Facebook Twitter Email

    رمضان نگہبان ریلیف پیکیج۔پنجاب کابینہ نے پیکج کی منظوری دے دی۔وزیر اعلی مریم نواز نے متعلقہ حکام کو رمضان نگہبان پیکیج کی تقسیم کی کڑی مانیٹرنگ کرنے کی ہدایت کردی

    وزیراعلی مریم نوازکی زیرصدارت پنجاب کابینہ کا پہلا اجلاس ہوا۔مریم نواز نے تمام وزرا قلم دان سنبھالنے پرمبارکباد دی۔رمضان نگہبان ریلیف پیکیج میں 10کلو آٹا، 2کلو چاول، 2کلو چینی، 2 کلو گھی اور 2کلو بیسن شامل ہوگا۔وزیراعلی نے اشیائے خور و نوش کے معیار کو یقینی بنانے کیلیے پنجاب فوڈ اتھارٹی کو ٹاسک دے دیا۔

    وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے صوبائی وزرا کو رمضان نگہبان پیکیج کی تقسیم کی کڑی مانیٹرنگ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک میں گراں فروشوں اور ذخیرہ اندوزوں پر نظر رکھی جائے۔پنجاب کی کابینہ نے ضلعی سطح پر سستے رمضان بازار لگانے کی بھی منظوری دی۔ اجلاس میں کابینہ اسٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ڈیولپمنٹ کی تشکیل کی منظوری بھی دی گئی۔یاد رہے کہ گزشتہ روز مریم نواز نے کہا تھا کہ محمد نواز شریف نے مکمل رہنمائی کی، نواز شریف کا ایجنڈا اور مشن عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہے، رمضان میں پنجاب کے عوام کو اب قطاروں میں کھڑا نہیں ہونا پڑے گا۔

    maryam nawaz Ramadan رمضان مریم نواز
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیر اعظم شہباز شریف کا اسحاق ڈار کو خارجہ امور ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ
    Next Article جمرود: اراضی تنازعہ پر فریقین میں فائرنگ، 3،3 افراد گرفتار
    Mahnoor

    Related Posts

    قازقستان نے معاہدہ ابراہیمی میں شمولیت اختیار کرلی،امریکی صدر ٹرمپ کا اعلان

    نومبر 7, 2025

    27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کیلئے آج طلب کیا گیا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

    نومبر 7, 2025

    26 نومبر کیس، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور جنید اکبر کے وارنٹ گرفتاری جاری

    نومبر 7, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    شفیع اللہ گنڈاپور اور ایس ایس پی آپریشنز!

    نومبر 7, 2025

    قازقستان نے معاہدہ ابراہیمی میں شمولیت اختیار کرلی،امریکی صدر ٹرمپ کا اعلان

    نومبر 7, 2025

    27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کیلئے آج طلب کیا گیا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

    نومبر 7, 2025

    26 نومبر کیس، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور جنید اکبر کے وارنٹ گرفتاری جاری

    نومبر 7, 2025

    افغانستان کی جانب سے استنبول معاہدے کی خلاف ،پاک فوج کا موثر جواب

    نومبر 6, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.