Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مئی 8, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • امریکی صدر کی پاک بھارت تنازع کم کرنے کیلئے مدد کی پیشکش
    • پی ایس ایل 10:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائٹڈ کو بڑے مارجن سے شکست دیدی
    • پی ایس ایل میچ سے قبل بھارتی جارحیت میں شہید ہونیوالوں کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی
    • بھارتی جارحیت میں شہید ہونے والے لیفٹننٹ کرنل کے 7 سالہ بیٹے کی نماز جنازہ ادا
    • آرمی چیف جنرل عاصم منير کا بھارتی طیارے گرانے پر پاک فضائیہ کو خراج تحسین
    • بھارت کے ساتھ جنگ کو اب منطقی انجام تک پہنچاکر دم لیں گے،وزیراعظم شہبازشریف
    • بھارتی دہشت گردی سے 31 معصوم شہری شہید اور 57 زخمی ہوئے، ترجمان پاک فوج
    • پاک فوج نے دشمن کے بزدلانہ حملے کا جواب دے کر تاریک رات کو چاندنی رات بنادیا، وزیراعظم شہبازشریف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » دس ہزار درخت لگانے والے مولوی فضل وہاب تشدد کا شکار بن گئے
    اہم خبریں

    دس ہزار درخت لگانے والے مولوی فضل وہاب تشدد کا شکار بن گئے

    جون 24, 2024Updated:جون 24, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Maulvi Fazal Wahab, who planted 10,000 trees, was tortured, his clothes were torn
    Share
    Facebook Twitter Email

    دس ہزار درخت لگانے والے مولوی فضل وہاب تشدد کا شکار بن گئے،ان کے کپڑے پھاڑدیئے گئے۔ سوات مینگورہ سے تعلق رکھنے والے مولوی فضل وہاب ایک دینی مدرسے کے معلم ہیں۔ وہ اپنے شاگردوں کے ساتھ مل کر ماحول دوست سرگرمیاں بھی کرتے رہتے ہیں اور دینی علوم کے ساتھ ساتھ مدرسے کے طلبہ کو  کلائمیٹ چینچ کے بارے میں وقتا فوقتاً آگاہی بھی دیتے ہیں۔مولوی فضل وہاب نے حالیہ موسم میں اپنے شاگردوں کے ساتھ مل کر مینگورہ کے مختلف علاقوں میں دس ہزار سے زائد درخت لگائے اور ان کی نگہبانی بھی کرتے رہے۔

    کچھ دن پہلے مینگورہ بائی پاس ٹریک پر ان کے لگائے ہوئے درختوں کو بائی پاس کے ٹھیکدار  نے کاٹ دیا تھا۔مولوی فضل وہاب نے جب وجہ پوچھی، تو انہوں نے مولوی صاحب کو تشدد کا نشانہ بنایا اور ان کے  کپڑے تک پھاڑ دیئے ،ملزمان نے متعلقہ ایم پی اے کے ایما پر ان کے خلاف ایف آئی ار بھی درج کرا دی ہے،اور ان کو حوالات میں بھی بند کرا دیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہری پور کے علاقہ خانپور میں نامعلوم شخص کی لاش برآمد
    Next Article کراچی میں افغان ڈکیت گینگ پکڑا گیا
    Tahseen Ullah Tasir

    Related Posts

    امریکی صدر کی پاک بھارت تنازع کم کرنے کیلئے مدد کی پیشکش

    مئی 7, 2025

    پی ایس ایل میچ سے قبل بھارتی جارحیت میں شہید ہونیوالوں کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی

    مئی 7, 2025

    بھارتی جارحیت میں شہید ہونے والے لیفٹننٹ کرنل کے 7 سالہ بیٹے کی نماز جنازہ ادا

    مئی 7, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    امریکی صدر کی پاک بھارت تنازع کم کرنے کیلئے مدد کی پیشکش

    مئی 7, 2025

    پی ایس ایل 10:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائٹڈ کو بڑے مارجن سے شکست دیدی

    مئی 7, 2025

    پی ایس ایل میچ سے قبل بھارتی جارحیت میں شہید ہونیوالوں کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی

    مئی 7, 2025

    بھارتی جارحیت میں شہید ہونے والے لیفٹننٹ کرنل کے 7 سالہ بیٹے کی نماز جنازہ ادا

    مئی 7, 2025

    آرمی چیف جنرل عاصم منير کا بھارتی طیارے گرانے پر پاک فضائیہ کو خراج تحسین

    مئی 7, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.