پشاور( شوبز رپورٹر ) معروف ماڈل اداکارہ اور اینکر مینہ شمس نے گزشتہ روز بیرون ملک نجی دورے سے واپسی پہ اخبار خیبر سے ملاقات میں بتایا کہ دنیا بھر میں مقیم پشتون خیبر ٹی وی اور خیبر نیوز کے پروگرام باقاعدگی سے دیکھتے ہیں خصوصا مارننگ شوز اور ڈراموں کے علاوہ موسیقی شوز بہت پسند کرتے ہیں مینہ شمس نے یہ بھی کہا کہ خیبر ٹی وی سے وابستگی کی بنا پہ بیرون ملک مقیم ھم وطن پاکستانی اور افغانی پشتون ھم سے بہت پیار کرتے ہیں
پیر, جنوری 12, 2026
بریکنگ نیوز
- اسلام آباد سلنڈر دھماکے کی ابتدائی رپورٹ مکمل، جاں بحق افراد سپردِ خاک
- خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں مشترکہ کارروائیوں کے دوران 8 دہشتگرد ہلاک
- سری لنکا نے تیسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں قومی ٹیم کو 14 رنز سے ہراکر سیریز ایک ایک سے برابر کردی
- 9 مئی واقعات میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، کامران بنگش، تیمور جھگڑا کی موجودگی کی تصدیق
- اسرائیلی وزیر خارجہ کا صومالی لینڈ کا دورہ انتہائی تشویشناک ہے، یہ سرحدوں پر براہ راست حملہ ہے، اسحاق ڈار
- پاکستانی انیتا کریم نے تاریخ رقم کر دی، پروفیشنل ایم ایم اے ٹائٹل فائٹ جیت لی
- خیبر/جمرود: بابِ خیبر کے قریب گاڑی اور ٹرک میں تصادم، 5 افراد جاں بحق
- اسلام آباد: شادی والے گھر میں سلنڈر دھماکہ، دولہا دلہن سمیت 6 افراد جاں بحق، 10 زخمی

