Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اگست 12, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا حکومت نے باجوڑ آپریشن کے متاثرین کیلئے خصوصی پیکج کا اعلان کر دیا
    • واه کينٹ: ریلوے ٹریک پر کھیلتے ہوئے 3 بچے ٹرین کی زد میں آگئے، 2 جاں بحق ، ایک شدید زخمی
    • تحریک انصاف نے 14 اگست کے احتجاج کا امکان مسترد کردیا
    • آزادی کے بعد پاکستان کی ترقی، کامیابیاں اور چیلنجز
    • پشتو فلم انڈسٹری کا زوال: پشاور کا ارشد سنیما بھی مسمار، صرف تین سینما باقی
    • میں اڈی اڈی جاواں ہوا دے نال ۔۔۔ ہانیہ عامر کا چلتی بائیک پر رقص
    • پاکستان اور ٹرمپ انتظامیہ میں بڑھتی قربت سے بھارت کی تشویش میں اضافہ
    • ژوب میں آپریشن، مزید 3 دہشتگرد ہلاک، 4 روز میں ہلاک دہشتگردوں کی تعداد 50 ہو گئی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » محکمہ موسمیات نے بلوچستان میں بارشوں کی پیشگوئی کردی
    اہم خبریں

    محکمہ موسمیات نے بلوچستان میں بارشوں کی پیشگوئی کردی

    جولائی 2, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Meteorological Department has predicted rains in Balochistan
    Share
    Facebook Twitter Email

    محکمہ موسمیات نے بلوچستان میں 3 جولائی سے لے کر 7 جولائی کے دوران مون سون کی بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔

    محکمہ موسمیات کے مطابق 3 جولائی سے بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے مون سون ہوائیں تیزی کے ساتھ ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی جس کے باعث 3 جولائی سے لے کر 7 جولائی کے دوران بلوچستان کے مشرقی علاقوں میں شدید گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔دوسری طرف پی ڈی ایم اے نے صوبے کے 15اضلاع، لسبیلہ، خضدار، آواران، جھل مگسی، قلات، نصیر آباد، اوستہ محمد، صحبت پور، جعفر آباد، ڈیرہ بگٹی، موسیٰ خیل کوہلو، ژوب زیارت، بارکھان کی انتظامیہ کو بارشوں کے دوران الرٹ رہنے کی ہدایایت بھی جاری کردی ہیں۔ مسافروں اور سیاحوں کو بھی اس دوران غیر ضروری سفر سے اجتناب کرنے کی ہداہت کی گئی ہے۔جبکہ اس کے ساتھ ہی عام شہریوں کو تیز بارش اور گرج چمک کے دوران محفوظ مقامات پر ٹھہرنے کا بھی کہا گیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور میں فائرنگ سے ٹریفک پولیس اہلکار جاں بحق
    Next Article پشاور:طویل لوڈشیڈنگ کی وجہ سے  عوام شدید غصے کا شکار
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبر پختونخوا حکومت نے باجوڑ آپریشن کے متاثرین کیلئے خصوصی پیکج کا اعلان کر دیا

    اگست 12, 2025

    واه کينٹ: ریلوے ٹریک پر کھیلتے ہوئے 3 بچے ٹرین کی زد میں آگئے، 2 جاں بحق ، ایک شدید زخمی

    اگست 12, 2025

    تحریک انصاف نے 14 اگست کے احتجاج کا امکان مسترد کردیا

    اگست 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا حکومت نے باجوڑ آپریشن کے متاثرین کیلئے خصوصی پیکج کا اعلان کر دیا

    اگست 12, 2025

    واه کينٹ: ریلوے ٹریک پر کھیلتے ہوئے 3 بچے ٹرین کی زد میں آگئے، 2 جاں بحق ، ایک شدید زخمی

    اگست 12, 2025

    تحریک انصاف نے 14 اگست کے احتجاج کا امکان مسترد کردیا

    اگست 12, 2025

    آزادی کے بعد پاکستان کی ترقی، کامیابیاں اور چیلنجز

    اگست 12, 2025

    پشتو فلم انڈسٹری کا زوال: پشاور کا ارشد سنیما بھی مسمار، صرف تین سینما باقی

    اگست 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.