پشاور( شوبز رپورٹر ) مشی خان کا کےٹو سحر چونکہ طویل مدت سے نشر کیا جارھا ھے مگر اسکی مقبولیت میں کمی نہیں آئی جسکی بنیادی اور خصوصی وجہ یہ ھے کہ مشی خان کا انداز گفتگو مسکراتا چہرہ ھے جو صبح سویرے ناظرین کو رعنائی اور اطمینان بخشتا ھے کوکنگ سگمنٹ بھی مقبول ھے نت نئے پکوان کی تیاری اور وہ بھی بہت آسان اور کم خرچ علاوہ ازیں کالرز کو مختلف ٹوٹکے بھی بتاتی ہیں ھر کالرز سے اسکے مزاج کے مطابق بات چیت یا سوال کا جواب بھی شائستگی اور آسان الفاظ میں دیتی ہیں مشی خان کا مارننگ شو مرد حضرات کے نسبت گھریلو خواتین میں قابل ذکر پسند کیا جاتا ھے۔۔۔
جمعرات, جنوری 22, 2026
بریکنگ نیوز
- بلوچستان کے مختلف علاقوں میں برفباری، پی ڈی ایم اے اور ضلعی انتظامیہ الرٹ
- کوہاٹ کے مرکزی بازار میں افغان مہاجرین کی غیر قانونی دکانیں سیل
- کراچی: گل پلازہ آتشزدگی، 48 افراد کا پوسٹ مارٹم مکمل، 86 افراد تاحال لاپتہ، آپریشن جاری
- کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ
- اسلام آباد: گھر میں گیس لیکج سے دھماکہ، 5 افراد زخمی
- پاک فوج پر بلا وجہ تنقید کیوں؟
- افغانستان: زوال کی ایک اور داستان
- پاکستان کا غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کا اعلان، ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت قبول کرلی

